ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

منی پور کے حوالہ سے یوتھ کانگریس کا مظاہرہ، صدر راج لگانے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-04
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// یوتھ کانگریس نے منی پور میں تشدد پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی کے خلاف آج یہاں مظاہرہ کیا اور صدر راج نافذ کرنے اور ریاستی حکومت کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا۔
تنظیم کے صدر سرینواس بی وی کی قیادت میں یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے منی پور میں تشدد پر مسٹر مودی کی خاموشی کے خلاف مظاہرہ کیا اور ریاست میں بی جے پی حکومت کو برخاست کرنے اور وہاں صدر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر سرینواس نے کہا کہ وزیر اعظم میٹرو میں سفر کر سکتے ہیں، مدھیہ پردیش میں انتخابی ریلیاں کر سکتے ہیں، مہاراشٹر میں توڑ پھوڑ کر سکتے ہیں، لیکن حیرت کی بات ہے کہ 60 دنوں سے جل رہے منی پور کے بارے میں ایک لفظ بھی نہیں کہتے ہیں اور نہ تشدد زدہ ریاست کا دورہ کرتے ہیں اور نہ ہی امن کی اپیل کر سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ریاست میں پھیلی نفرت کی آگ کو بجھانے کے بجائے منی پور کی بی جے پی حکومت کو آخر کب برخاست کیا جائے گا؟ وہاں صدر راج کب نافذ ہوگا؟ آج ملک کے عوام اس کا جواب مانگ رہے ہیں، لیکن مرکزی حکومت اور وزیر اعظم جواب دینے کے بجائے اس پر پوری طرح خاموش ہیں۔ وزیر اعظم مودی اپنے ایونٹ مینجمنٹ کے پروگرام دیکھ سکتے ہیں، لیکن منی پور جو تقریباً 60 دنوں سے اپنے ہی ملک میں نفرت کی آگ میں جل رہا ہے ، نظر نہیں آ رہا۔
یوتھ کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری اور دہلی کے انچارج کوکو پاڈھی، قومی سکریٹری محمد شاہد، ستیہوان گہلوت، دہلی اسٹیٹ یوتھ کانگریس کے صدر رنوجے سنگھ لوچاو اور یوتھ کانگریس کے کئی کارکنوں نے مظاہرے میں حصہ لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس اور بی آر ایس کا ڈی این اے ایک ہی ہے : کشن ریڈی

Next Post

اسرائیل نے یہودی آباد کاری کا عمل تیز کردیا، الجلیل میں نئی بستی کے قیام کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل

اسرائیل نے یہودی آباد کاری کا عمل تیز کردیا، الجلیل میں نئی بستی کے قیام کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.