ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا شام کے فضائی دفاعی نظام پر میزائلوں سے حملہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-02
in عالمی خبریں
A A
شام؛ گرجا گھر میں راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

تل ابیب/
اسرائیل نے شام کے شہر حمص پر حملہ کرتے ہوئے میزائل داغ دیے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی جانب سے فائر کیے جانے والے میزائلوں نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے کچھ حصوں پر پرواز کی اور حمص شہر کے آس پاس کے مقامات کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں انفرااسٹرکچر کو نقصان پہنچا۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے شام کی فضائی دفاعی بیٹری پر حملہ کیا جہاں سے اسرائیل کی طرف ایک میزائل داغا گیا تھا۔
اس کے علاوہ لڑکا طیاروں نے دیگر ٹارگٹڈ علاقوں کو بھی نشانہ بنایا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی ترجمان کی جانب سے ہفتے کو ایک ٹوئٹ کی گئی تھی جس میں شام کی جانب سے اسرائیل پر میزائل سے حملہ کیے جانے کا بتایا گیا تھا اور ساتھ یہ بھی بتایا کہ حملے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
خیال رہے کہ اسرائیل نے حالیہ مہینوں میں شام کے ہوائی اڈوں پر حملے تیز کر دیے ہیں تاکہ ایران کی جانب سے شام اور لبنان کے اتحادیوں بشمول لبنان کی حزب اللہ کو ہتھیار پہنچانے کے لیے فضائی سپلائی لائنوں کے بڑھتے ہوئے استعمال کو روکا جاسکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فرانس: مشتعل افراد نے میئر کے گھر کو آگ لگا دی

Next Post

اسرائیلی وزیراعظم کے مجوزہ عدالتی اصلاحات کے خلاف اسرائیل میں پھر سے مظاہرے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

اسرائیلی وزیراعظم کے مجوزہ عدالتی اصلاحات کے خلاف اسرائیل میں پھر سے مظاہرے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.