جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اودھم پور میں باپ بیٹا غرقاب باپ کی لاش بر آمد‘بیٹے کی تلاش جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-29
in اہم ترین
A A
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع اودھم پور میں منگل کی شام ایک ندی میں سیلابی ریلے نے باپ بیٹے کو اپنے ساتھ بہا لیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اودھم پور باپ بیٹا کنجو ندی کو پار کر رہے تھے کہ اس دورانبھاری بارشوں کے نتیجے میں ایک طاقتور سیلابی ریلے نے دونوں کو اپنے ساتھ بہا لیا۔
باپ کی شناخت ۴۵سالہ پارس رام جبکہ بیٹے کی شناخت ۱۳سالہ سنگھم کے بطور کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ دونوں ایک شادی کی تقریب میں حصہ لینے کیلئے جا رہے تھے ۔
ان کا کہنا تھا کہ واقعہ پیش آنے کے ساتھ ہی ایس ڈی آر ایف اور پولیس کی ٹیموں نے مشترکہ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ کافی تلاش کے بعد باپ کی لاش بدھ کی صبح بر آمد کی گئی جبکہ بیٹے کی تلاش ہنوز جاری ہے ۔
دریں اثنا سرینگر کے قمر واری علاقے میں بدھ کی صبح ایک نامعلوم شخص نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی۔ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ شخص کی تلاش کے لئے وسیع پیمانے پر ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے ڈی جی پی کشمیرکا پنجترنی اور پوتر گھپا کا دورہ

Next Post

عید الضحیٰ کی صبح کا آغاز بارش سے ہونے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

عید الضحیٰ کی صبح کا آغاز بارش سے ہونے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.