ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

یکم سے ۱۰ جولائی تک گرمائی تعطیلات کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-24
in تازہ تریں
A A
جولائی کے پہلے ہفتے سے وادی کے تعلیمی اداروں میں گرمائی تعطیلات کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر/۲۴جون
محکمہ سکول ایجوکیشن نے ہفتہ کو یکم جولائی سے ۱۲ویں جماعت تک کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کیا۔
اس سلسلے میں حکم نامہ ہفتہ کو ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر (ڈی ایس ای کے) نے جاری کیا۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ”یہ حکم دیا جاتا ہے کہ کشمیر ڈویڑن میں ہائر سیکنڈری سطح تک کام کرنے والے تمام سرکاری تعلیمی ادارے اور نجی تسلیم شدہ اسکول یکم جولائی 2023 سے 10 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات منائیں گے۔“
گرمائی تعطیلات وادی میں غیر معمولی گرمی کے پیش نظر کی گئی ہیں ۔ہفتہ کو سرینگر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34.8ڈاگری سینٹی گریڈ درج کیا گیا جبکہ جمعہ کو پارہ35ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیرپولیس اہلکاروں کی شہادت ثبوت ہے کہ کشمیر کے لوگ کس کے لئے کھڑے ہیں:امیت شاہ

Next Post

لالو یادو کا راہل بابا کو مشورہ !

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

لالو یادو کا راہل بابا کو مشورہ !

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.