منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ دو روزہ جموں و کشمیر کے لئے جموں پہنچے 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-23
in تازہ تریں
A A
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ دو روزہ جموں و کشمیر کے لئے جموں پہنچے 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۲۳جون

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اپنے دو روزہ دورہ جموں وکشمیر کےلئے جمعہ کی صبح جموں پہنچے ۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ نے ان کا استقبال کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ جمعے کی صبح وزیر داخلہ امیت شاہ جموں میں شاما پرساد مکھرجی کے مجسمے پر پھول چڑھا کر اپنے دورے کا آغاز کریں گے ۔

ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ سانبہ میں سینٹرل فارینسک سائنس لیبارٹری کا سنگ بنیار رکھیں گے اور بعد ازاں جموں شہر میں مختلف ترقیاتی اسکیموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد بھی رکھیں گے ۔

معلوم ہوا ہے کہ جمعے کی سہ پہر کو وزیر داخلہ سرینگر روانہ ہونگے اور راج بھون سری نگر میں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کریں گے ۔بعدا زاں وزیر داخلہ مرکزی وزارت کلچر کی جانب سے منعقد کئے جا رہے وتستا فیسٹول میں بھی شرکت کریں گے ۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیر داخلہ امیت شاہ ہفتے کے روز سری نگر میں ’بلیدان ستمبھ ‘کا سنگ بنیادرکھیں گے ۔

بھاجپا ذائع کے مطابق امیت شاہ پوترا گھپا کے درشن پر بھی جاسکتے ہیں وہاں پر ان کا خصوصی پوجا پاٹ میں شرکت کرنے کا امکان ہے ۔

ذرائع کے مطابق سرینگر میں قیام کے دوران وزیر داخلہ کا مختلف عوامی وفود کے ساتھ ملاقات کرنے کا بھی پروگرام ہے جبکہ سری نگر میں امیت شاہ سیکورٹی جائزہ میٹنگ میں بھی شرکت کریں گے ۔

ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ وزیر داخلہ کے دورے کے پیش نظر جموں و کشمیر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے

گئے ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں در اندازی کی کوشش کرنے والے 4 جنگجو ہلاک: پولیس

Next Post

موسمی صورتحال کے پیش نظر ہی سرمائی تعطیلات کے متعلق فیصلہ لیا جائے گا:صوبائی کمشنر کشمیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

موسمی صورتحال کے پیش نظر ہی سرمائی تعطیلات کے متعلق فیصلہ لیا جائے گا:صوبائی کمشنر کشمیر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.