جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دفاع، توانائی، اختراع میں تعاون بڑھائیں گے: ہندوستان-برطانیہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-23
in قومی خبریں
A A
دفاع، توانائی‘اختراع میں تعاون بڑھائیں گے :ہندوستان‘برطانیہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//
اپنی مجموعی اسٹریٹجک شراکت داری کو بڑھاتے ہوئے ہندوستان اور برطانیہ نے آج دفاعی پیداوار اور توانائی کے شعبے میں تعاون کو وسعت دینے کے ساتھ ساتھ اس سال کے آخر تک آزاد تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے) تک پہنچنے کا فیصلہ کیا وزیر اعظم نریندر مودی اور ہندوستان کے دورے پرآئے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے یہ فیصلے آج یہاں حیدرآباد ہاؤس میں تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہنے والی وفود کی سطح کی دو طرفہ سربراہی میٹنگ میں لیے۔ دونوں ممالک کے درمیان جوہری توانائی اور اختراع کے شعبے میں دو معاہدوں پر بھی دستخط ہوئے۔
بعد ازاں دونوں وزرائے اعظم نے ایک پریس بیان میں ایک دوسرے کے ساتھ غیر رسمی قریبی دوستی کا اظہار بھی کیا۔ برطانوی وزیر اعظم کا خیرمقدم کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ مسٹر جانسن کا بطور وزیر اعظم ہندوستان کا ان کا پہلا دورہ ہوسکتا ہے لیکن ایک پرانے دوست کی حیثیت سے وہ ہندوستان کو اچھی طرح جانتے اور سمجھتے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ برسوں میں ہندوستان-برطانیہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
احمد آباد میں سابرمتی آشرم سے برطانوی وزیر اعظم کے دورہ کے آغاز کی تعریف کرتے ہوئےمسٹر مودی نے کہا کہ ہندوستان کے یوم آزادی کے تہوار کے دوران وزیر اعظم بورس جانسن کا یہاں دورہ اپنے آپ میں ایک تاریخی لمحہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کورونا وائرس کیسوں میں پھر اُچھال

Next Post

یوکرین کے شہرماریوپول میں روس کی فتح کا دعویٰ ’غلط معلومات‘ کاشاخسانہ ہے: امریکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
یوکرین کے شہرماریوپول میں روس کی فتح کا دعویٰ ’غلط معلومات‘ کاشاخسانہ ہے: امریکا

یوکرین کے شہرماریوپول میں روس کی فتح کا دعویٰ ’غلط معلومات‘ کاشاخسانہ ہے: امریکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.