ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں کورونا وائرس کیسوں میں پھر اُچھال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-23
in قومی خبریں
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//
ملک میں کورونا وائرس کے نئے معاملوں میں ایک بار پھر کافی اضافہ ہونے لگا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2451 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ بدھ کو ملک میں 18 لاکھ تین ہزار 558 کووڈ ویکسین لگائی گئیں۔ ملک میں اب تک کورونا ویکسین کی 1,87,26,26,515 خوراکیں دی جا چکی ہیں مرکزی وزارت برائے صحت اور خاندانی بہبود کی طرف سے جمعہ کی صبح جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں انفیکشن کے 2,451 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
اس کے ساتھ ہی متاثرین کی کل تعداد چار کروڑ 30 لاکھ 52 ہزار 425 ہو گئی ہے۔ وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 54 افراد کی موت کے بعد کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 22 ہزار 116 ہوگئی۔
اس عرصے کے دوران، ملک میں فعال کیسز میں808 کا اضافہ ہوا ہے، جس سے ان کی کل تعداد 14,241 ہوگئی ہے۔ اس دوران 1589 مریض صحت یاب ہوئے ہیں جس کے ساتھ ہی کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 4,25,16,068 ہوگئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بدلتے حالات میں ناقابل تسخیر ٹیکنالوجی تیار کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں: راجناتھ

Next Post

دفاع، توانائی، اختراع میں تعاون بڑھائیں گے: ہندوستان-برطانیہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
دفاع، توانائی‘اختراع میں تعاون بڑھائیں گے :ہندوستان‘برطانیہ

دفاع، توانائی، اختراع میں تعاون بڑھائیں گے: ہندوستان-برطانیہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.