منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا اور انگلینڈ پر سلو اوور ریٹ کے لئے جرمانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-22
in کھیل
A A
آسٹریلیا نے پاکستان کو آخری ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز 1-0 سے اپنے نام کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

برمنگھم// آسٹریلیا اور انگلینڈ پر پہلے ایشز ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ برقرار رکھنے پر ان کی میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔
آئی سی سی نے بتایا کہ دونوں ٹیموں کے لیے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو پوائنٹس بھی کاٹے گئے ہیں۔ آئی سی سی کی ایک میڈیا ریلیز کے مطابق آئی سی سی ایلیٹ پینل کے میچ ریفری اینڈی پائکرافٹ نے اپنے ہدف سے دو اوور کم گیندبازی کرنے والی دونوں ٹیموں کے لیے دو دو پوائنٹس کم کرنے کا فیصلہ کیا۔
آئی سی سی کے قوانین اور ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.22 کے مطابق کھلاڑیوں کو مقررہ وقت میں سست باؤلنگ کرنے پر ان کی میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔ ایشز کے پہلے ٹیسٹ میں دونوں ٹیمیں اپنے مقررہ وقت میں پورے اوور کرانے میں ناکام رہیں۔
کپتان پیٹ کمنز اور بین اسٹوکس نے سست بولنگ کا الزام قبول کرلیا، اس لیے اس معاملے کی کوئی باقاعدہ سماعت نہیں ہوئی۔
آن فیلڈ امپائرز احسن رضا اور ماریس ایراسمس، تھرڈ امپائر کرس گیفنی اور فورتھ امپائر مائیک برنز نے دونوں ٹیموں پر الزامات عائد کئے تھے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اشون ٹیسٹ میں ٹاپ گیند باز ہیں

Next Post

الٹرا میراتھن مکمل کرنے والی پہلی خاتون رنر: صوفیا خان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
الٹرا میراتھن مکمل کرنے والی پہلی خاتون رنر: صوفیا خان

الٹرا میراتھن مکمل کرنے والی پہلی خاتون رنر: صوفیا خان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.