جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 رویندر رینا کی مفتی سعید کے مزار پر حاضری دی!

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-20
in اہم ترین
A A
’لوگوں کے تعاون سے خوبصورت جموں کشمیر تعمیر کریں گے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
جموںکشمیر بھاجپا یونٹ کے صدر‘رویندر رینا نے پیر کے روز بجبہاڑہ میں سابق وزیر اعلیٰ مرحوم مفتی محمد سعید کے مزار پر حاضری دی اور انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت ادا کیا۔
رینا نے اس موقع پر کہاکہ مفتی محمد سعید ہمیشہ امن کی بات کیا کرتے تھے ۔
یو این آئی نامہ نگار نے بتایا کہ پیر کے روز بھاجپا صدر رویندر رینا نے بجبہاڑہ میں سابق وزیر اعلیٰ مفتی محمد سعید کے مزار پر حاضری دی۔
اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران رویندر رینا نے کہاکہ مفتی محمد سعید ایک قد آور لیڈر تھے ۔انہوں نے کہاکہ اکثر وہ اسمبلی میں امن اور شانتی کی بات کیا کرتے تھے ۔ مجھے یاد ہے کہ وہ ہمیشہ کہتے تھے کہ سیاست میں ہر سیاستدان کو عوام کا خدمتگار بننا چاہئے ۔
ریناکے مطابق مفتی محمد سعید غریبوں، ضرورتمندوں کی مدد کیلئے پیش پیش رہا کرتے تھے اورا ن کا قد کافی اونچا تھا۔
بی جے پی لیڈر نے مزید بتایا کہ مفتی محمد سعید ہندوستان کے وزیر داخلہ بھی رہ چکے ہیں ، گر چہ ان کا جنم کشمیر میں ہوا لیکن اتر پردیش اور آر ایس پورہ جموں انتخابات میں کامیابی حاصل کی ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر اپنی پارٹی کا سری نگر میں احتجاج

Next Post

شری امرناتھ یاترا: سنہا کا تیاریوں کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر سنہا کا امرناتھ جی یاترا کی تیاریوں کا جائزہ

شری امرناتھ یاترا: سنہا کا تیاریوں کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.