ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میسی نے چینی شائقین کا پیسہ وصول کرا دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-17
in کھیل
A A
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

بیجنگ//عالمی شہرت یافتہ چیمپئن فٹبالر لیونل میسی نے بیجنگ میں اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا تیز ترین گول داغ دیا میچ دیکھنے والے چینی شائقین کا پیسہ وصول ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا 36 سال بعد ارجنٹینا کو فٹبال کا عالمی چیمپئن بنانے والے اسٹار فٹبالر لیونل میسی جو ان دنوں چین میں دوستانہ میچ کھیلنے کے لیے گئے ہیں وہاں اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا تیز ترین گول داغ دیا۔
یہ تاریخی دوستانہ میچ آسٹریلیا اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلا گیا جس میں چیمپئن کپتان میسی نے ابتدائی 80 سیکنڈ سے بھی پہلے گیند کو جال میں پہنچا دیا یوں وہ اپنے 16 سالہ کیریئر کا تیز ترین گول کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
یہ میچ ارجنٹینا نے دو صفر سے جیت لیا۔ میچ دیکھنے والے چینی شائقین بھی میسی کی پھرتی دیکھ کر جھوم اٹھے اور کئی نے کہا کہ ان کا پیسہ وصول ہوگیا

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان ایشین کرکٹ کونسل کا بائیکاٹ کرتا تو ورلڈ کپ میں بہت مسائل پیدا ہوتے:نجم سیٹھی

Next Post

عالمی غذائی تحفظ کے حصول کے لیے اجتماعی کارروائی پر زور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

عالمی غذائی تحفظ کے حصول کے لیے اجتماعی کارروائی پر زور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.