ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جارح مزاج اوپنر فخر زمان کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-16
in کھیل
A A
فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کراچی//
بائیں ہاتھ سے اننگز کا آغاز کرنے والے جارح مزاج اوپنر فخر زمان کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کے قوی امکان ہیں۔
سری لنکا کے دورے سے قبل لاہور میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے لگائے گئے کیمپ میں اوپنر فخر زمان کو مدعو کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم جولائی میں 2 ٹیسٹ میچز کھیلنے سری لنکا جائیگی، جو کہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔
اطلاعات کے مطابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر اور قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ ہارون رشید کی خواہش ہے کہ قومی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں بھی جدید انداز کی جارحانہ روئیے کی کرکٹ کو اپنائے اور ٹیم مینجمنٹ انہی خطوط پر کھلاڑیوں کی تربیت کے فارمولے پر کام کر رہی ہے۔
بلخصوص بلے بازوں کو طویل دورانئیے کی ٹیسٹ کرکٹ میں بھی اسٹرائیک ریٹ بہتر کرنے اور تیز انداز میں کھیلنے کا پیغام بھی دیا جارہا ہے۔
اسی تناظر میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پی سی بی کا تھنک ٹینک فخر زمان کو تیسٹ ٹیم میں واپس لانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے اور اسی سوچ کیساتھ انہیں لاہور کے کنڈیشنگ کیمپ میں بلایا گیا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ فخر زمان ابتدا میں اس کیمپ کا حصہ نہیں تھے، پاکستان کے لئے 70 ون ڈے اور 76 ٹی ٹوئینٹی کھیلنے والے 33 سالہ فخر زمان نے 3 ٹسیٹ کی 6 اننگز میں 32.00 کی اوسط سے 192 رنز 2 نصف سینچریوں کی مدد سے بنا رکھے ہیں۔
فخر زمان نے جنوری 2019 میں آخری ٹیسٹ کیپ ٹاون میں جنوبی افریقا کے خلاف کھیلا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈونیشیا اوپن: ساتوک-چراغ کوارٹر فائنل میں، سندھو باہر

Next Post

ہائبرڈ ماڈل منظور، ایشیا کپ کے 4 میچز پاکستان باقی 9 سری لنکا میں منعقد ہوں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ

ہائبرڈ ماڈل منظور، ایشیا کپ کے 4 میچز پاکستان باقی 9 سری لنکا میں منعقد ہوں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.