ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی نوجوانوں کے مستقبل کی حفاظت کرتی ہے : مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-14
in قومی خبریں
A A
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ خاندانی نظریہ کی سیاسی جماعتیں بدعنوانی اور اقربا پروری پر چلتی ہیں اور نوجوانوں اور عام لوگوں کے لیے ترقی کے مواقع کے ‘ریٹ کارڈ’ بناتی ہیں جب کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نوجوانوں کے مستقبل کو سیف گارڈ کرتی ہے ۔
آج یہاں قومی روزگار میلے میں 70,000 لوگوں کو تقرری کے خطوط تقسیم کرنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا، ”آپ نے کچھ دن پہلے میڈیا رپورٹس دیکھی ہوں گی، اخبارات اور ٹی وی میں بہت کچھ دیکھا گیا تھا۔ اس میں ایک ریاست کی بات کی جاتی ہے ، اور کیا بحث ہوتی ہے ، ایک ریاست میں ‘نوکری کے بدلے نقدی’ گھپلے کی جانچ میں جو باتیں سامنے آئی ہیں، وہ ملک کے نوجوانوں کے لئے کافی تشویش کا موضوع لیکر آئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس ریاست کا کیا نظام ہے ، کیا بات ابھر کر آئی ہے ، اگر آپ کو سرکاری نوکری چاہیے تو ہر عہدے کے لیے ، جیسے ہوٹل میں کھانا کھانے جائیں تو ریٹ کارڈ ہوتا ہے ، ہر پوسٹ کے لیے ریٹ کارڈ؟” ریٹ کارڈ بتایا گیا اور ریٹ کارڈ بھی کیسا ہے ، چھوٹے غریبوں کو لوٹا جا رہا ہے ، اگر آپ جھاڑو دینے والے کی نوکری چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ کو یہ ریٹ ادا کرنا پڑے گا، آپ کو اگر آپ ڈرائیور کی نوکری چاہئے تو ڈرائیور کی نوکری کا یہ ریٹ ہوگا، اگر آپ کلرک کی نوکری، ٹیچر کی نوکری، نرس کی نوکری چاہئے تو آپ کو یہ ریٹ ہوگا۔”
انہوں نے کہا کہ آپ سوچئے کہ اس ریاست میں ہر عہدے کے لیے ‘ریٹ کارڈ’ چلتا ہے اور کٹ منی کا کاروبار چلتا ہے ، ملک کے نوجوان کہاں جائیں گے ۔ یہ خود غرض سیاسی جماعتیں روزگار کے لیے ‘ریٹ کارڈ’ بناتی ہیں۔
بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کا نام لیے بغیر مسٹر مودی نے کہا، [؟]کچھ دن پہلے ایک اور معاملہ سامنے آیا تھا۔ ریلوے کے ایک وزیر نے غریب کسانوں کو نوکری دینے کے بدلے ان کی زمینیں لکھوا لیں۔ نوکری کے بدلے زمین نظام وہ بھی کیس سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) میں چل رہا ہے ، عدالت میں چل رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے سامنے دو چیزیں ہیں، ایک طرف خاندانی اقربا پروری کرنے والی جماعتیں ،بدعنوانی میں روزگار کے نام پر نوجوانوں کو لوٹنے والی جماعتیں ، جاب ریٹ کارڈ، ہر چیز میں ریٹ کارڈ، ہر چیز میں کٹ منی، دلالی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جمہوریت ختم کرنے کی بی جے پی کی سازش ناکام کریں گے : کانگریس

Next Post

یو اے ای کے صدر نے یوم روس پر پوتن کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

یو اے ای کے صدر نے یوم روس پر پوتن کو مبارکباد دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.