ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جمہوریت ختم کرنے کی بی جے پی کی سازش ناکام کریں گے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-14
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے منگل کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) آمریت کا ٹول کٹ اپنا کر ملک میں جمہوریت کو ختم کرنا چاہتی ہے ، لیکن کانگریس اس کی کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دے گی۔
مسٹرکھڑگے نے بی جے پی کی قوم پرستی کو ڈھونگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کی پالیسی کسان مخالف ہے اور ٹویٹر کے سابق سی ای او جیک ڈورسی کا بیان بی جے پی کی قوم پرستی اور اس کے کسان مخالف چہرے کی حقیقت کو سامنے لاتا ہے ۔ کانگریس کے مطابق ڈورسی نے کہا ہے کہ ٹوئٹر پر کسان تحریک کے دوران تحریک نہ دکھانے کی دھمکی دی گئی تھی۔
انہوں نے کہا، "بی جے پی-آر ایس ایس کی سیاسی اولاد جوتحریک آزادی میں ہندوستانیوں کے خلاف کھڑے ہوکر انگریزوں کے حق میں لڑے ، وہ ٹویٹر کے سابق سی ای او کے بیان پر قوم پرستی کا ڈھونگ نہ کریں۔ مودی حکومت نے کسانوں کی تحریک کو کچلنے کے لیے کیا کچھ نہیں کیا۔ خود وزیر اعظم نے کسانوں کو ‘آندولن جیوی’ کہہ کر مخاطب کیا۔ یوپی کے وزیر اعلی نے کسانوں پر غیر ملکی فنڈنگ کا الزام لگایا۔ بی جے پی کے وزراء اور رہنماؤں نے کسانوں کو نکسلی، دہشت گرد اور غدار کہا۔ ”
مسٹر کھڑگے نے کہا کہ کسان اپنے حق کی لڑائی نہ لڑ سکیں، بی جے پی حکومت نے خاردار تار، سیمنٹ کی دیواریں، روڈ پر کیلیں بچھا کر ان کا راستہ روکنے کی کوشش کی۔ ان پرلاٹھیاں برسائیں اور 750 کسانوں کی جانیں گئیں۔ ان کو خراج عقیدت اور معاوضہ دینا تو دور، ان شہداء کے لیے پارلیمنٹ میں ایک منٹ کی خاموشی بھی نہیں اختیار کی گئی۔ آج بھی 1.48 لاکھ کسان احتجاج کے دوران درج کیس لڑنے پرمجبور ہیں۔ اگر یہ سب کیا تو صحافیوں اور کسان تحریک کے لیڈروں کو دھمکیاں دینا مودی حکومت کے لیے کوئی بڑی بات نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امن فوجیوں کی حفاظت کے لیے بین الاقوامی تعاون ضروری: راجناتھ

Next Post

بی جے پی نوجوانوں کے مستقبل کی حفاظت کرتی ہے : مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار

بی جے پی نوجوانوں کے مستقبل کی حفاظت کرتی ہے : مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.