منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کپوارہ کے بھٹہ پورہ میں پرانا مارٹر شیل بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-12
in تازہ تریں
A A
بارہمولہ جھڑپ میں زخمی فوجی اہلکار دم توڑ بیٹھا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۲جون

بارڈر سیکورٹی فوسرز (بی ایس ایف) نے سرحدی ضلع کپوارہ کے ہندوارہ علاقے میں پیر کی صبح ایک پرانے مارٹر شیل کو بر آمد کیا۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بی ایس ایف کی ایک روڈ اوپنگ پارٹی نے ہندوارہ کے بھٹہ پورہ گاﺅں میں پیر کی صبح قریب پونے آٹھ بجے ایک پل کے نزدیک ایک دھماکہ خیز مواد کا پتہ لگایا۔

پولیس ذرائع نے بتایا’بی ایس ایف کی روڈ اوپننگ پارٹی نے بھٹہ پورہ میں ایک پل کے نزدیک ایک آئی ای ڈی بر آمد کرنے کی اطلاع دی‘۔

انہوں نے کہا کہ قریبی تشخیص کے بعد بر آمد شدہ دھماکہ خیز مواد ایک پرانا موٹر شیل نکلا۔ان کا کہنا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ شیل وہاں عرصہ دراز سے پڑا ہوگا۔

ذرائع نے بتایا کہ بعد ازاں اس شیل کو ناکارہ بنایا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی حکومت کے نو برسوں میں لوگوں کا معیار زندگی بہتر ہوا : میگوال

Next Post

ملی ٹنسی فنڈنگ کیس:ہندوارہ میں ظہور احمد وٹالی کی تین جائیدادیں ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
ملی ٹنسی فنڈنگ کیس:ہندوارہ میں ظہور احمد وٹالی کی تین جائیدادیں ضبط

ملی ٹنسی فنڈنگ کیس:ہندوارہ میں ظہور احمد وٹالی کی تین جائیدادیں ضبط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.