ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

افغانستان؛بم دھماکے میں بدخشاں صوبے کے گورنر ڈرائیور سمیت جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-07
in عالمی خبریں
A A
ایران کا عراقی کردستان پر حملہ، 13افراد ہلاک متعدد زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

بدخشاں//
افغانستان کے صوبے بدخشاں میں نگراں گورنر مولوی نثار احمد احمدی اور ان کا ڈرائیور کار بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے جب کہ 10 افراد زخمی ہیں۔
افغان میڈیا کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب گورنر بدخشاں ایک اہم میٹنگ میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ کار بم دھماکا اتنا اچانک ہوا کہ ان کے محافظوں کو ردعمل دینے کا موقع نہیں مل سکا۔
مولوی نثار احمد احمدی بدخشاں کے ڈپٹی گورنر تھے اور اس وقت ان کے پاس گورنر کا عارضی عہدہ بھی تھا۔
صوبے بدخشاں کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گورنر نثار احمد شدید زخمی ہوگئے تھے جو دوران علاج زیادہ خون بہہ جانے کے باعث جانبر نہ ہوسکے جب کہ ان کا ڈرائیور موقع پر ہی دم توڑ گیا تھا۔ترجمان کے مطابق 10 زخمیوں میں سے دو کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
تاحال کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی لیکن افغانستان میں طالبان کے حکومت سنبھالنے کے بعد سے حکومتی حکام، سرکاری عمارتوں اور امام بارگاہوں پر حملوں کی ذمہ داری داعش خراسان نے قبول کی تھی۔
یاد رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں بدخشاں میں ہی پولیس چیف کی گاڑی کو دھماکے سے اُڑا دیا گیا تھا جس میں ان کی موت واقع ہوگئی تھی۔ دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شرڈی-ترمبکیشور کے درمیان سفر کے وقت کو کم کرنے کا مقصد: گڈکری

Next Post

امریکہ نے چین کے’جارحانہ‘ فوجی رویے پر تنقید کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر

امریکہ نے چین کے’جارحانہ‘ فوجی رویے پر تنقید کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.