بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اننت ناگ میں ہلاک کئے گئے ادھمپور کے شہری کی اہلیہ نے بیٹے کو جنم دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-06
in مقامی خبریں
A A
اننت ناگ میں ہلاک کئے گئے ادھمپور کے شہری کی اہلیہ نے بیٹے کو جنم دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حج ۲۰۲۶: حکومت نے درخواستوں کا عمل شروع کردیا ‘۳۱ جولائی آخری تاریخ

بارہمولہ میں قبرستان میں کھدائی ٹھیکیدار‘ جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس

جموں//
اننت ناگ ضلع میں ایک دہشت گردانہ حملے میں اپنے شوہر کو کھونے کے ایک ہفتہ بعد، گڑیا نے ادھم پور ضلع میں اپنے کچے مکان میں ایک بچے کو جنم دیا۔
۲۷سالہ دیپو کمار، جو جنوبی کشمیر ضلع کے جنگلات منڈی علاقے میں ایک سرکس میں کام کرتا تھا، کو لشکر طیبہ کے دہشت گردوں نے اس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا جب وہ ۲۹مئی کی رات تقریباً ساڈھے آٹھ بجے دودھ خریدنے بازار گیا تھا۔
ایک رشتہ دار سورما دیوی نے کہا’’گڑیا نے اتوار کو ایک بچے کو جنم دیا۔ اگرچہ یہ خاندان کے لیے خوشی کا لمحہ ہے، لیکن دیپو کو اپنے بچے کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے یہاں نہ دیکھ کر دل دہلا دینے والا ہے‘‘ ۔کمار نے تقریباً دو سال قبل گڑیا سے شادی کی تھی۔
اس دوران اپنی پارٹی کے منجیت سنگھ نے کہا ہے’’متاثرہ خاندان کے تمام چھ افراد‘ اس کے والد، بھائی، بہنوئی، ان کے دو بچے اور اس کی بیوی‘ انتہائی غربت میں زندگی گزار رہے ہیں اور انہیں حکومت کی طرف سے مالی مدد فراہم کرنے کی ضرورت ہے‘‘۔
سنگھ نے مطالبہ کیا کہ لیفٹیننٹ گورنر، جموں و کشمیر، منوج سنہا ذاتی طور پر خاندان کا دورہ کریں اور ایک پختہ گھر‘روڈ کی تعمیر کا حکم دیں، اور کنبہ کے لیے پینے کے صاف پانی کا بندوبست کریں۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا میں لڑاکا طیاروں کے پیچھا کرنے پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ؛ 4 افراد ہلاک

Next Post

حج۲۰۲۳:سعودی عرب میں حج کیلئے سب سے بڑے آپریشنل پلان کا آغاز 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

630 عازمین حج کا پہلاقافلہ آج 2 پروازوں میں سرینگر پہنچ رہا ہے
مقامی خبریں

حج ۲۰۲۶: حکومت نے درخواستوں کا عمل شروع کردیا ‘۳۱ جولائی آخری تاریخ

2025-07-09
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

بارہمولہ میں قبرستان میں کھدائی ٹھیکیدار‘ جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس

2025-07-09
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

2025-07-06
مقامی خبریں

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

2025-07-06
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

2025-07-06
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
مقامی خبریں

پونچھ میں دہشت گردوں کی کمین گاہ سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2025-07-06
شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
Next Post
حج ۲۰۲۲:سعودی عرب نے ۱۰ لاکھ زائرین کو حج کی اجازت دے دی

حج۲۰۲۳:سعودی عرب میں حج کیلئے سب سے بڑے آپریشنل پلان کا آغاز 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.