منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لٹن افغانستان ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کی کپتانی کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-06
in کھیل
A A
بنگلہ دیش نے ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کو پچھاڑا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

میرپور//بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف 14 جون سے شروع ہونے والے واحد ٹیسٹ کے لیے لٹن داس کی قیادت میں 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے۔
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے بتایا کہ افغانستان اس میچ کے لیے 10 جون کو بنگلہ دیش پہنچے گا اور پانچ روزہ میچ میرپور کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
وکٹ کیپر بلے باز لٹن نے چار ون ڈے میچوں میں بنگلہ دیش کی کپتانی کی ہے، حالانکہ یہ ان کا پہلا موقع ہو گا جب وہ کھیل کے طویل ترین فارمیٹ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ بنگلہ دیش کے کل وقتی ٹیسٹ کپتان شکیب الحسن کی انگلی آئرلینڈ کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز میں زخمی ہوگئی تھی، جس کے باعث وہ تقریباً چھ ہفتوں تک کرکٹ سے دور رہ سکتے ہیں۔
تیز گیندباز تسکین احمد سائیڈ سٹرین سے صحت یاب ہو کر ٹیم میں واپس آئے ہیں جب کہ نوجوان بلے باز شہادت حسین اور باؤلر مشفق حسن کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ دونوں باصلاحیت کھلاڑیوں نے ابھی بنگلہ دیش کے لیے ڈیبیو نہیں کیا ہے۔
بنگلہ دیش اسکواڈ: لٹن داس (کپتان)، تمیم اقبال، ذاکر حسن، نظم الحسین شانتو، مومن الحق، مشفق الرحیم، مہدی حسن معراج، تیج الاسلام، سید خالد احمد، عبادت حسین، تسکین احمد، شریف اسلام، محمود الحسن جوئے، شہادت حسین، مشفق حسن۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انسانیت کو آج پلاسٹک کی آلودگی کے سنگین چیلنجوں کا سامنا ہے:لیفٹیننٹ گورنر

Next Post

ٹی 20 ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز اور امریکہ سے منتقل کیے جانے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران چار کھلاڑی کشمیر میں تیار ہونے والے بلوں سے کھیلیں گے

ٹی 20 ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز اور امریکہ سے منتقل کیے جانے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.