ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارشوں کا سلسلہ جاری، 4 جون سے بہتری کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-01
in تازہ تریں
A A
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف فباری‘بارشوں کا امکان

Rain

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/یکم جون

وادی کشمیر میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہتے ہوئے محکمہ موسمیات نے 3 جون تک موسم کی یہی صورتحال جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے ۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی گرج چمک کے ساتھ رک رک کر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ وادی میں 2 جون کو بھی رک رک کا بارشوں کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے اور اس دوران کہیں کہیں ژالہ باری تو کچھ علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ وادی میں 3 جون کو بعد دوپہر کہیں کہیں بارشیں متوقع ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ بعد ازاں وادی میں 4 سے 10 جون تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران بھی بارشوں کے مختصر مرحلے کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے ۔

محکمے نے کسانوں سے کہا ہے کہ 4 جون کے بعد اپنے آپریشنز جیسے دو پاشی، فصل کٹائی وغیرہ دوبارہ شروع کر سکتے ہیں۔

دریں اثنا ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ وادی میں موسم مسلسل ناساز گار رہنے سے زرعی اور پھلوں کی پیدا وار پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مطلع زیادہ تر ابر آلود رہنے اور انتہائی کم وقت کے لئے دھوپ نکلنے سے زرعی اور پھلوں کی پیدا وار متاثر ہوسکتی ہے ۔

ادھر گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سری نگر میں 10.9 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ قاضی گنڈ میں 11.4 ملی میٹر، پہلگام میں 11.5 ملی میٹر، کپوارہ میں 10.7 ملی میٹر، گلمرگ میں 14.6 ملی میٹر اور کوکرناگ میں10.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔

وادی میں ناسازگار موسمی صورتحال کے بیچ شبانہ درجہ حرارت کہیں معمول سے کم تو کہیں معمول سے زیادہ درج ہوا ہے ۔

دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت 11.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 1.1 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت4.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 3.0 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

ایک اور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت 7.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 1.0 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت 10.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 0.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت 11.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 0.1 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع لیہہ میں کم سے کم درجہ حرارت 4.4 ڈگری سینٹی گریڈ

ریکارڈ کیا گیا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹارگیٹ کلنگ :جنوبی کشمیر میں ایس آئی اے کے چھاپے

Next Post

حالات بہتر ہو ئے ہیں‘ لیکن بےرکوںمیں واپس جانے کا وقت نہیں آیا:جی او سی چنار کور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
حالات بہتر ہو ئے ہیں‘ لیکن بےرکوںمیں واپس جانے کا وقت نہیں آیا:جی او سی چنار کور

حالات بہتر ہو ئے ہیں‘ لیکن بےرکوںمیں واپس جانے کا وقت نہیں آیا:جی او سی چنار کور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.