منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جی ڈی پی کے اعداد و شمار معیشت کی صلاحیت کو ظاہر کرتے ہیں:مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-01
in اہم ترین
A A
مودی نے کانگریس پر دہشت گرد رجحانات کے ساتھ کھڑا ہونے کا الزام لگایا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

نئی دہلی//
وزیر اعظم نریندر مودی نے مالی سال۲۳۔۲۰۲۲کیلئے مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے آج کہا کہ یہ اعداد و شمار عالمی چیلنجوں کے درمیان ہندوستانی معیشت کی صلاحیت کو ظاہر کرتے ہیں۔
مالی سال۲۳۔۲۰۲۲میں ہندوستانی معیشت کی ترقی کی شرح۲ء ۷فیصد رہی ہے ، جبکہ ریزرو بینک آف انڈیا نے اس کے سات فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا تھا۔ اس کے ساتھ ہی عالمی مالیاتی فنڈ سمیت دنیا بھر کی ریٹنگ ایجنسیوں نے اسے سات فیصد سے کم کرنے کی بات کی تھی۔
مرکزی شماریات کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ جی ڈی پی کے اعداد و شمار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مسٹرمودی نے کہا کہ اس بہتر کارکردگی کے ساتھ ساتھ مجموعی طور پر پر امید ماحول اور میکرو اکانومی کے آثار ہماری معیشت کی صلاحیت اور لوگوں کی صلاحیت کو ظاہر کرتے ہیں۔
دریں اثنا، جی ڈی پی کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے ، وزارت خزانہ نے کہا کہ ہندوستان گزشتہ مالی سال میں دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت رہی ہے ۔ مارچ۲۰۲۳کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں بھی ہندوستان دنیا میں سب سے تیزی سے ترقی کی ہے ۔ نجی کھپت اورسرمائے کی تشکیل میں مسلسل اضافہ کی بنیاد پر ترقی کو رفتار حاصل ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این آئی اے کے سرینگر اور بڈگام میں چھاپے

Next Post

سقوط کابل کے بعد افغان طالبان کشمیر داخل نہیں ہو ئے :فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
کشمیر میں۱۵ویں کور میں کمانڈ کی تبدیلی ۹ مئی کو ہو گی

سقوط کابل کے بعد افغان طالبان کشمیر داخل نہیں ہو ئے :فوج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.