ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

حکومت نے ناگا تنظیموں کے ساتھ جنگ بندی میں ایک سال کی توسیع کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-20
in تازہ تریں
A A
حکومت نے ناگا تنظیموں کے ساتھ جنگ بندی میں ایک سال کی توسیع کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی/۲۰؍اپریل
مرکزی حکومت نے ناگالینڈ کی باغی تنظیموں کے ساتھ جنگ بندی کی مدت ایک سال کے لیے بڑھا دی ہے ۔
بدھ کو جاری کردہ ایک بیان میں، وزارت داخلہ نے کہا کہ مرکزی حکومت اور نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ کھاپلانگ (این ایس سی این این کے ، نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ ریفارمیشن (ایس ایس سی این آر) اور نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ کھانگو (این ایس سی این کھانگو) کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ نافذہے ۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ این ایس سی این۔کے اوراین ایس سی این۔آرکے ساتھ اس جنگ بندی کی مدت آئندہ ۲۸؍اپریل سے۲۷؍اپریل ۲۰۲۳تک مزید ایک سال کے لیے بڑھائی جارہی ہے ۔ ایک اور ناگا تنظیم این ایس سی کھانگو کے ساتھ ہوئے معاہدے کے مطابق جنگ بندی کی مدت گزشتہ۱۸؍اپریل سے۱۷؍اپریل۲۰۲۳تک بڑھائی ہے ۔منگل کو جنگ بندی کی مدت میں توسیع کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گوجوارہ میں آتشزدگی‘ مسجد‘ شاپنگ کمپلیکس اور ایک مکان خاکستر

Next Post

رام بن میں قومی شاہراہ پر ایک ٹرک کھائی میں گرجانے سے ڈرائیور فوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

رام بن میں قومی شاہراہ پر ایک ٹرک کھائی میں گرجانے سے ڈرائیور فوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.