ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات اگلے چار ماہ میں کرانے کا حکم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-30
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

چنڈی گڑھ// پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے ) کے انتخابات اگلے چار ماہ میں کرانے کا حکم دیا ہے ۔
جسٹس ونود بھردواج کی بنچ نے پیر کو نیٹ بال پروموشن ایسوسی ایشن پنجاب کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ الیکشن سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق ہوں گے ۔ گزشتہ تقریباً آٹھ سال سے پی او اے کے انتخابات نہیں ہوئے جس پر نیٹ بال پروموشن ایسوسی ایشن نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
درخواست گزار کے وکیل رتیش اگروال نے کہا کہ نیٹ بال پروموشن ایسوسی ایشن نے ہائی کورٹ میں پی او اے کی طرف سے گزشتہ آٹھ برسوں سے انتخابات نہ کرائے جانے کو لے کرعرضی دائر کی تھی۔ درخواست میں کہا گیا تھا کہ پی او اے کے عہدیداروں نے انتخابات نہ کراکر غیر قانونی طور پر اپنے عہدوں پر برقرار ہیں۔ جس کے نتیجے میں کئی کھلاڑیوں کا مستقبل تاریکی میں ڈوب گیا۔ عدالت نے پیش کیے گئے حقائق کی بنیاد پر پی او اے کو آئندہ چار ماہ میں انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اقوام متحدہ یوم امن پر شہداء کو خراج عقیدت

Next Post

مودی کے 31 مئی کے دورہ اجمیر کے حوالے سے ضلع انتظامیہ الرٹ موڈ پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار

مودی کے 31 مئی کے دورہ اجمیر کے حوالے سے ضلع انتظامیہ الرٹ موڈ پر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.