ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کھیر بھوانی میلے کے کامیاب انعقاد پرشاہ کی مبارکباد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-30
in کھیل
A A
مودی سرکار قوم کی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے:وزیر داخلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

نئی دہلی// مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، مرکزی مسلح پولیس فورس، جموں و کشمیر پولیس اور مقامی انتظامیہ کو مرکز کے زیر انتظام علاقے میں مقدس کھیر بھوانی میلے کا کامیابی سے انعقاد کرنے پر مبارکباد دی ہے ۔
مسٹر شاہ نے پیر کو ٹویٹ کیا کہ کشمیر میں جیشٹھ اشٹمی پر منعقد ہونے والا کھیر بھوانی میلہ کشمیری پنڈت بھائیوں اور بہنوں کی روحانی زندگی میں ایک مقدس مقام رکھتا ہے ۔ اس سال میلے میں 25 ہزار سے زائد عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ انہوں نے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز، جموں و کشمیر پولیس اور مقامی انتظامیہ کو کھیر بھوانی میلے کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا، ‘‘ماں کھیر بھوانی کی برکتیں ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں’’۔
کھیر بھوانی میلہ گزشتہ جمعہ کو شروع ہوا اور اتوار یعنی جیشٹھ اشٹمی کو اختتام پذیر ہوا۔
ہر سال جیشٹھ اشٹمی کے مبارک موقع پرکشمیری پنڈت ماتا راگنیا دیوی مندر میں درشن کے لیے آتے ہیں۔ اسے کھیر بھوانی مندر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ اس سال کھیر بھوانی میلہ کشمیری پنڈتوں کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر کے مقامی لوگوں نے بھی بڑے جوش و خروش سے منایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی کے چیئرمین آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

Next Post

اقوام متحدہ یوم امن پر شہداء کو خراج عقیدت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post

اقوام متحدہ یوم امن پر شہداء کو خراج عقیدت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.