ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

رام بن آتشزدگی میں شاپنگ کمپلیکس اوربارہمولہ میں دو مکانات کو جزوی نقصان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-27
in اہم ترین
A A
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع رام بن کے چندر کوٹ میں آتشزدگی کی ایک بھیانک واردات کے دوران تین منزلہ شاپنگ کمپلیکس کو نقصان پہنچا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق جمعے کے روز چندر کوٹ رام بن میں شاپنگ کمپلیکس سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً دکان اور اس کے ساتھ موجود گودام کو لپیٹ میں لے لیا۔
فائر اینڈ ایمرجنسی اور مقامی لوگوں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں گر چہ آ گ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات میں شاپنگ کمپلیکس کو جزوی نقصان پہنچا ہے ۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ کروڑوں روپیہ مالیت کی املاک راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوئی۔
پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔
اس دوران شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کلنترہ کریری علاقے میں جمعہ کی صبح آگ کی ایک واردات میں کم سے کم در رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا۔
تفصیلات کے مطابق بارہمولہ کے کلنترہ کریری علاقے میں جمعہ کی صبح ایک رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی۔
مقامی لوگوں کاکہنا ہے کہ گرچہ فائر ٹنڈرس نے فوری طور کارروائی کرکے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا تاہم اس دوران دو رہائشی مکانوں جن میں سے ایک یک منزلہ جبکہ دوسرا دو منزلہ مکان تھا، کو نقصان پہنچا۔
ذرائع نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے تاہم اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میلہ کھیر بھوانی:نگروٹہ سے۴۵سو عقیدت مند کشمیر کی طرف روانہ

Next Post

’ جی ٹونٹی کا کامیاب انعقاد‘ سیاحت کو فروغ ملے گا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
سرینگر میں جی ٹونٹی کے کامیاب انعقاد سے سیاحت کو فروغ ملے گا :مرکزی سیکریٹری سیاحت

’ جی ٹونٹی کا کامیاب انعقاد‘ سیاحت کو فروغ ملے گا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.