منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

چنئی کے لیے ہمیشہ حاضر رہوں گا : دھونی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-24
in کھیل
A A
دھونی ٹی ٹوئنٹی میں بطور کپتان 6000 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

چنئی//چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے بھلے ہی آئی پی ایل میں اپنے مستقبل کے بارے میں حتمی فیصلہ نہ کیا ہو لیکن انہوں نے کہا ہے کہ وہ فرنچائزی کے لیے ہمیشہ دستیاب رہیں گے دھونی نے منگل کو پہلے کوالیفائر میں گجرات کے خلاف 15 رنز کی جیت کے بعد کہا، "میں نے ابھی تک (آئی پی ایل میں اپنے مستقبل کا) فیصلہ نہیں کیا ہے۔ میرے پاس فیصلہ کرنے کے لیے آٹھ سے نو مہینے ہیں۔ چھوٹی نیلامی دسمبر کے آس پاس ہوگی۔” میرے پاس فیصلہ کرنے کے لیے کافی وقت ہے۔
انہوں نے کہا، "میں چنئی کے لیے ہمیشہ دستیاب رہوں گا۔ اب میں میدان میں بیٹھا ملوں گا، یہ ابھی نہیں معلوم ہے۔ سچ پوچھیں تو یہ بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ میں گزشتہ چار مہینے سے گھر سے دور ہوں۔میں 31 جنوری کو گھر سے نکلا، 2 یا 3 مارچ سے پریکٹس شروع کر دی۔ یہ مشکل ہو جاتا ہے لیکن میرے پاس سوچنے کا وقت ہے۔
چنئی نے گجرات کو شکست دے کر 10ویں بار آئی پی ایل فائنل میں جگہ بنائی۔ یہ آئی پی ایل میں دھونی کا آخری سال بھی مانا جارہا ہے کیونکہ وہ گھٹنے کی چوٹ کے ساتھ پورا سیزن کھیل چکے ہیں اور چنئی میں آخری لیگ میچ کے بعد گھٹنے میں پٹی باندھے ہوئے نظر آئے تھے۔
جب دھونی سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اتنی بار فائنل کھیلنے کے بعد اس کے عادی ہو گئے ہیں، تو انہوں نے کہا، "آئی پی ایل ایسا کہنے کے لئے بہت بڑا ہے۔ یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ ایک وقت میں آٹھ ٹاپ ٹیمیں ہوا کرتی تھیں، اور اب۔ (10 ٹیموں کے بعد) یہ مزید مشکل ہو گیا ہے میں یہ نہیں کہوں گا کہ یہ صرف فائنل ہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برج بھوشن کھلے عام الٹے سیدھے بیان بازی کررہے ہیں: ساکشی ملک

Next Post

سورو گنگولی تریپورہ کے برانڈ ایمبیسیڈر ہوں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
گانگولی نے صدر کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا: جے شاہ

سورو گنگولی تریپورہ کے برانڈ ایمبیسیڈر ہوں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.