منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشتواڑ سڑک حادثے میں 7 مزدور از جان، 3 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-24
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کشتواڑ سڑک حادثے میں 7 مزدور از جان، 3 زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

L

جموں/ 24 مئی
  جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بدھ کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثے میں 7 مزدور از جان جبکہ 3 دیگر زخمی ہوگئے ۔
 یہ حادثہ داچھن علاقے میں ڈانگ ڈورو پاور پروجیکٹ کے نز دیک پیش آیا ہے ۔
 سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کشتواڑ میں داچھن کے نزدیک ایک گاڑی جس میں ڈنگ ڈورو پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والے مزدور سوار تھے ، حادثے کا شکار ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ اس حادثے میں 7 مزدور بر سر موقع ہی از جان جبکہ 3 دیگر زخمی ہوگئے ۔ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
 دریں اثنا مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندرا سنگھ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا” ضلع مجسٹریٹ کشتواڑ ڈاکٹر دیوانش یادو کے ساتھ ڈانگ ڈورو ڈیم سائیٹ پر پیش آئے سڑک حادثے کے بارے میں بات کی“۔
 سنگھ نے ٹویٹ میں مزید کہا”اس حادثے میں 7 افراد از جان جبکہ ایک شدید زخمی ہوا ہے ، زخمی کو علاج و معالجے کے لئے ضلع ہسپتال کشتواڑ یا جی ایم سی ڈوڈہ منتقل کیا گیا ہے ، ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی“۔
 پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’یو ٹی کا ٹورزم ملک کے کثیر الثقافتی اقدار کا عکاس ‘

Next Post

کشمیر میں شبانہ بارشیں، 26 مئی تک مزید بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

کشمیر میں شبانہ بارشیں، 26 مئی تک مزید بارشوں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.