منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جی ٹونٹی: آر آر فلم کے گانے ‘ناٹو ناٹو’ پر نارتھ کوریا کے مندوب نے ڈانس کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-22
in تازہ تریں
A A
جی ٹونٹی: آر آر فلم کے گانے ‘ناٹو ناٹو’ پر نارتھ کوریا کے مندوب نے ڈانس کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر/۲۲مئی
سرینگر کے (ایس کے آئی سی سی) میں جی ٹونٹی اجلاس کے دوران غیر ملکی مندوبین اس وقت ناچنے پر مجبور ہوئے جب معروف ٹالی ووڈ اور آسکر ایوارڈ یافتہ ایکٹر رام چرن نے اسٹیچ پر ‘ناٹو ناٹو’ گانے پر ڈانس کیا۔
یو این آئی اردو نامہ نگار نے بتایا کہ جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے دوران ایس کے آئی سی سی میں معروف ٹالی ووڈ ایکٹر رام چرن نے ناٹو ناٹو گانے پر ڈانس کیا۔
اس موقع پر نارتھ کوریا کے مندوب نے بھی رام چرن کے ساتھ اسٹیچ پرآکر ڈانس کیا۔
رام چرن نے اس موقع پر کہاکہ کشمیر واقعی میں جنت کا ایک ٹکڑا ہے ۔انہوں نے کہاکہ یہاں کے قدرتی نظارے لوگوں کو اپنی طرف کھچنچ لیتے ہیں۔ان کے مطابق کشمیر شوٹنگ کے لئے بہترین جگہ ہے لہذا سب کو یہاں پر آنا چاہئے ۔
رام چرن نے بتایا کہ اپنے والد کے ساتھ بچن میں یہاں آیا اور یہاں کے سیاحتی مقامات پر جاکر کافی خوشی محسوس ہوئی ۔انہوں نے کہا کہ میرے والد نے سال 1986 میں گلمرگ اور سونہ مرگ میں فلم کی شوٹنگ کی۔
ان کے مطابق یہاں فلم ٹورازم کو بڑھاوا دینے کی ضرورت ہے جس سے یہاں کے فنکاروں کو بھی آگے بڑھنے کا موقع مل سکے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر واقعی میں جنت کا ایک ٹکڑا ہے اور جب بھی یہاں آنے کا موقع ملتا ہے تو عجیب کیفیت طاری ہوتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ٹونٹی اجلاس :سر ی نگر میں روز مرہ کا کام حسب معمول جاری

Next Post

جی ٹونٹی:وادی میں اب کوئی ہڑتال کال پر عمل نہیں کرتا ہے :جتندر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
جی ٹونٹی:وادی میں اب کوئی ہڑتال کال پر عمل نہیں کرتا ہے :جتندر

جی ٹونٹی:وادی میں اب کوئی ہڑتال کال پر عمل نہیں کرتا ہے :جتندر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.