منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایکواڈور میں لینڈ سلائیڈنگ 

 جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 56 ہو گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-21
in عالمی خبریں
A A
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

 ایکواڈور/
جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں 27 مارچ کو ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں جان بحق  ہونے  والوں کی تعداد 56 ہو گئی۔
ایکواڈور کے نیشنل رسک مینجمنٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چمبورازو ریاست کے الاؤسی قصبے میں مٹی کے تودے  تلے سے نئی لاشیں  برآمد ہوئی ہیں۔
بتایا گیا کہ اس آفت میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 56 ہو گئی ہے اور لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔
حکام نے بتایا کہ مٹی تلے  ابھی بھی 30 مزید افراد موجود ہیں اور لاشوں تک پہنچنے کے لیے باریک بینی سے کام کیا جا رہا ہے۔
اعلان کیا گیا کہ لینڈ سلائیڈنگ سے 163 مکانات کو نقصان پہنچا اور 60 مکانات مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔
مقامی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ علاقے کے پہاڑی حصے میں کچھ  مدت سے  دراڑیں پڑ  رہی  تھیں، جس سے لینڈ سلائیڈنگ شروع ہوئی۔
ایکواڈور کی ٹرانسپورٹ اور پبلک ورکس کی وزارت نے اعلان کیا کہ وہ بند سڑکوں کو دوبارہ کھولنے کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے اور 30 ​​مارچ کو چمبورازو کی ریاست میں "ہنگامی حالات  ” کا اعلان کیا گیا تھا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس کو نیچا دکھانےکی کوشش کرنے والے ممالک کےلیڈر احمق ہیں

Next Post

امریکا اوراتحادی ممالک یوکرین کو ایف 16 طیارے فراہم کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکا اوراتحادی ممالک یوکرین کو ایف 16 طیارے فراہم کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.