منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ :ملک مخالف سرگرمیاں‘تین افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-19
in اہم ترین
A A
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
شمالی ضلع بارہ مولہ میں پولیس نے ملک مخالف سرگرمیوں کی پادائش میں تین افراد پر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے انہیں کورٹ بلوال جیل منتقل کیا ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بارہمولہ پولیس نے اندر گا پٹن کے توصیف احمد پرے عرف گاشا، غلام محمد لون عرف گلا ساکن لچی پورہ اوڑی اور شہزاد احمد ملک عرف شاد پونز ساکن سنگھ پورہ پٹن کے خلاف ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔
ترجمان نے کہاکہ مجاز اتھارٹی کی جانب سے حکم نامہ موصول ہونے کے بعد تینوں کی گرفتاری عمل میں لا کر کورٹ بلوال جیل جموں منتقل کردیا گیا ہے ۔
پولیس نے بتایا کہ گرفتار شدگان کے خلاف پہلے ہی کئی مقدمات درج ہیں لیکن اس کے باوجود بھی وہ باز نہیں آئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’تین دائروں والی سیکورٹی کا بندوبست‘این ایس جی اور فوج کی مدد حاصل ‘

Next Post

پی او کے کے لوگ بھی بھارت کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل

پی او کے کے لوگ بھی بھارت کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.