منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اونتی پورہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی خود کشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-18
in مقامی خبریں
A A
رنگریٹ میں فوجی جوان کی مبینہ خود کشی اپنی سروس رائفل سے اپنا کام تمام کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

اونتی پورہ//
جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے اونتی پورہ علاقے میں بدھ کے روز سینٹرل ریزرو پولیس (سی آر پی ایف)کے ایک اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔
اس حولے سے ایک عہدیدار نے بتایا کہ اونتی پورہ میں تعینات سی آر پی ایف جوان نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے پی سی آر کشمیر منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ پولیس نے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے اور اس حوالے سے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق خودکشی کرنے والے سی آر پی ایف اہلکار کی شناخت یوگیش بریڈے ساکن مہاراشٹر کے بطور ہوئی ہے جو کہ ایک سو تیس ویں بٹالین سی آر پی ایف اونتی پورہ میں تعینات تھا، تاہم ابھی تک خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی وادی کشمیر سمیت صوبہ جموں میں بھی ڈیوٹی پر تعینات فوجی، نیم فوجی دستوں اور پولیس اہلکاروں میں خودکشی، برادر کشی اور حرکت قلب بند ہونے سے اموات کے بڑھتے کیسز آفیشلز سمیت سیکورٹی ایجنسیز کے لیے تشویش کا باعث بنے ہوئے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ سیکورٹی اداروں کی جانب سے یوگا اور آرٹ آف لیونگ کی سرگرمیاں متعارف کرانے کے باوجود بھی جموں وکشمیر میں تعینات سکیورٹی فورس اہلکاروں میں خودکشی کے رجحان میں کوئی کمی نہیں آرہی ہے۔
واضح رہے کہ کشمیر میں تعینات سکیورٹی اہلکاروں کے گھر سے دور رہنے اور مسلسل دباؤ میں رہنے کی وجہ سے آئے دن خودکشی کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں۔
مرکزی حکومت کی ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں سال۲۰۱۰ سے۲۰۱۹کے دوران۱۱۱۳فوجی اہلکاروں نے خودکشیاں کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انشورنش گھوٹالہ :ستیہ پال ملک کے سابق معاون کے گھر پر چھاپہ

Next Post

ترال اور کشتواڑ میں ایس آئی یو کے چھاپے ، قابل اعتراض مواد ضبط :حکام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post

ترال اور کشتواڑ میں ایس آئی یو کے چھاپے ، قابل اعتراض مواد ضبط :حکام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.