منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سی بی آئی نے وانکھیڑے کو سمن جاری کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-16
in قومی خبریں
A A
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

ممبئی//سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے پیر کو انڈین ریونیو سروس (آئی آر ایس) کے سابق افسر سمیر وانکھیڑے کو بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان منشیات کیس میں سمن جاری کیا۔
گزشتہ ہفتے سی بی آئی نے شاہ رخ خان کے بیٹے آرین سے 25 کروڑ روپے کی رشوت طلب کرنے پر وانکھیڑے اور چار دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی۔ سی بی آئی نے ایف آئی آر میں سابق آئی آر ایس افسر وانکھیڑے کو 18 مئی کو ایجنسی کے دفتر میں حاضر ہونے کے لیے سمن جاری کیا ہے ۔ وانکھیڑے پر کورڈیلیا کروز کیس میں انہیں بچانے کے بدلے آرین سے 50 لاکھ روپے لینے کا الزام ہے ۔
وانکھیڑے کورڈیلیا کروز منشیات کے ضبط کیس کے دوران نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) ممبئی زون کے سربراہ تھے ۔ انہوں نے 2 اکتوبر 2021 کی رات کو ممبئی کے ساحل پر کورڈیلیا جہاز پر چھاپہ مارنے کے لیے افسران کی ایک ٹیم کی قیادت کی تھی۔
این سی بی نے آرین خان سمیت 17 لوگوں کو گرفتار کیا تھا اور وہاں سے 13 گرام کوکین، پانچ گرام میفیڈرون، 21 گرام گانجہ، 22 نشہ آور گولیاں اور 1.33 لاکھ روپے نقد برآمد کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محمد عامر نے بابراعظم کے بارے میں دیے گئے بیان کی وضاحت کردی

Next Post

جے شنکر کی اسٹاک ہوم میں سویڈن کے وزیر اعظم، این ایس اے سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ

جے شنکر کی اسٹاک ہوم میں سویڈن کے وزیر اعظم، این ایس اے سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.