جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وقف بورڈ کا کنگن زیارت گاہ میں عطیات کے غبن معاملے کی تحقیقات کا حکم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-14
in اہم ترین
A A
زیارتگاہوں‘ آستانوں اور بقعہ جات میں زبردستی چندہ وصول کرنے پر پابندی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
جموں کشمیر وقف بورڈ نے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے رائل گنڈ کنگن علاقے میں واقع ایک زیارت گاہ میں عطیات کے غبن کے الزامات کی تحقیقات کا حکم جاری کیا ہے ۔
وقف بورڈ نے سال۲۰۰۰سے اب تک کے عطیات کا آڈٹ کرنے کیلئے سہ رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے ۔
وقف بورڈ کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا کہ زیارت شریف رائل گنڈ کنگن وقف نوٹیفائیڈ جائیداد ہے جس کو سال ۱۹۸۵میں نوٹیفائی کیا گیا ہے ۔
حکمنامے میں کہا گیا کہ وقف بورڈ کی چیئرپرسن کو مذکورہ زیارت گاہ کے عطیات میں خرد برد اور غبن کرنے کے متعلق متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں۔
وقف بورڈ کے حکمنامے میں کہا گیا’’شکایات میں یہ الزام لگایا گیا ہے کہ کئی برسوں سے زیارت کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر اور دیگر ترقیاتی کاموں اور سہولیات کیلئے ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کیا گیا ہے ‘‘۔
حکمنامے کے مطابق چیئر پرسن نے شکایات کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے اس معاملے میں تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے ۔تحقیقات کیلئے سہ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو سال۲۰۰۰ء کے بعد سے اب کے عطیات کا آڈٹ کرے گی۔
کمیٹی سے سات دنوں کے اندر اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں شادی و دیگر تقریبات پر پٹاخے سر کرنے پر پابندی عائد

Next Post

کپواڑہ میں بین ریاستی نارکو ٹیرر ماڈیول کا پردہ فاش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
کپواڑہ میں بین ریاستی نارکو ٹیرر ماڈیول کا پردہ فاش

کپواڑہ میں بین ریاستی نارکو ٹیرر ماڈیول کا پردہ فاش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.