ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجوری میں شادی و دیگر تقریبات پر پٹاخے سر کرنے پر پابندی عائد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-14
in اہم ترین
A A
راجوری میں شادی و دیگر تقریبات پر پٹاخے سر کرنے پر پابندی عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع راجوری کی انتظامیہ نے ضلع میں شادی بیاہ و دیگر تقریبات کے دوران پٹاخے پھوڑنے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔
ضلع مجسٹریٹ راجوری‘وکاس کنڈل کی طرف سے پٹاخوں پر پابندی کا حکم نامہ ایس ایس پی راجوری کی اس اطلاع کے بعد جاری کیا گیا جس کے مطابق شادی بیاہ کے موسم اور دیگر تقریبات کے دوران خاص طور رات کے وقت لوگوں کی طرف سے پٹاخے پھوڑنا سیکورٹی فورسز، فوج اور پولیس میں الجھن کا باعث بن جاتا ہے ۔
حکمنامے کے مطابق سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر موصوف ایس ایس پی نے پٹاخوں کی سیل پر پابندی اور شادی اور دیگر تقریبات پر پٹاخے نہ پھوڑنے کے بارے میں لوگوں کو میڈیا کے ذریعے اور عوامی مقامات پر ڈھول بجانے کی وساطت سے آگاہی فراہم کرنے کی سفارش کی ہے ۔
تاہم ضلع انتظامیہ کے سربراہ وکاس کنڈل نے دفعہ۱۴۴سی آر پی سی کے تحت ضلع مجسٹریٹ کی حیثیت سے اگلے احکامات تک ضلع راجوری کے علاقائی دائرہ اختیار میں پٹاخوں کی ذخیرہ اندوزی، فروخت اور استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے ۔
حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ یہ حکم فوری طور نافذ العمل ہوگا اور اس معاملے میں ہنگامی صورتحال کے پیش نظر کوئی پیشگی اطلاع نہیں دی جائے گی۔
حکمنامے کے مطابق حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تحت قانون کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں : ژالہ باری سے کھڑی فصلوں اور میوہ باغات کو نقصان

Next Post

وقف بورڈ کا کنگن زیارت گاہ میں عطیات کے غبن معاملے کی تحقیقات کا حکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
زیارتگاہوں‘ آستانوں اور بقعہ جات میں زبردستی چندہ وصول کرنے پر پابندی

وقف بورڈ کا کنگن زیارت گاہ میں عطیات کے غبن معاملے کی تحقیقات کا حکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.