منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کرناٹک کی جیت پر جموں کشمیر میں کانگریس دفتر میں جشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-14
in مقامی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی جیت پر جموں وکشمیر میں پارٹی کے کارکنوں نے جشن منایا اور پٹاخے چھوڑے ۔
اس موقع پر کانگریس صدر وقار رسول وانی نے کہاکہ راہل گاندھی کی سربراہی میں بھارت جوڑو یاترا نے پیار کی دکان کھولی اور یہ اسی پیار کا نتیجہ ہے کہ کانگریس نے کرناٹک میں بھاری اکثریت سے جیت حاصل کی۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں ہفتے کو کانگریس کے کارکنوں نے سڑکوں پر آکر جشن منایا اور پٹاخے چھوڑے ۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کانگریس صدر وقار رسول وانی نے کہاکہ بھاجپا نے انتخابات میں جیت کی خاطر ایڑی چوڑی کا زور لگایا ، وزیر اعظم مودی ایک مہینے تک کرناٹک میں رہے لیکن اس کے باوجود بھی بھاجپا کو لوگوں نے مسترد کیا۔
وانی نے کہاکہ کرناٹک کی جیت کے بعد لوک سبھا انتخابات میں بھی بی جے پی کو شکست کا سامنا کرناپڑے گا۔انہوں نے کہاکہ لوگ اب بدلاو چاہتے ہیں کیونکہ بی جے پی نے پچھلے چھ برسوں کے دوران لوگوں کو کچھ نہیں دیا۔
ملک میں اس وقت بے روزگاری ہے ، کرپشن کا دور دورہ ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ بھاجپا سے تنگ آچکے ہیں۔
کانگریس کے یونت صدر کا مزید کہنا تھا کہ بھارت جوڑو یاترا نے پیار کی دکان کھولی اور لوگوں نے بھی اس کو پیار دیا۔
جموں وکشمیر کے حوالے سے وانی نے بتایا کہ بی جے پی نے اس تاریخی ریاست کو یونین ٹریٹری میں تبدیل کرکے لوگوں کو بہت بڑا دھوکہ دیا اور آنے والے اسمبلی چناؤ میں بھی بی جے پی کو جموں وکشمیر کے لوگ مستردکریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کی کرناٹک اسمبلی انتخابات میں جیت پر کانگریس کو مبارکباد

Next Post

شوپیاں : ژالہ باری سے کھڑی فصلوں اور میوہ باغات کو نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
گلمرگ، ٹنگمرگ ،پلوامہ اور قاضی گنڈ کے بالائی علاقوں میں شدید ژالہ بھاری کھڑی فصلوں اور میوہ باغات کو نقصان

شوپیاں : ژالہ باری سے کھڑی فصلوں اور میوہ باغات کو نقصان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.