ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

روب کی انگلینڈ مینزکرکٹ ٹیم کے منیجنگ ڈائریکٹرمقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-19
in کھیل
A A
روب کی انگلینڈ مینزکرکٹ ٹیم کے منیجنگ ڈائریکٹرمقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لندن// براڈکاسٹنگ کے شعبے میں اپنے ایک کامیاب کیریئر کے بعد کینٹ اور انگلینڈ کے سابق بلے باز روب کی کو انگلینڈ کی مرد کرکٹ ٹیم کا منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے وہ فوری اثر سے عہدہ سنبھالیں گے اس کے لیے انہیں اسکائی اسپورٹس کے ساتھ اپنے کام سے مستعفی ہونا پڑے گا اب روب انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی حکمت عملی اور کارکردگی کے تئیں جوابدہ ہوں گے۔ اس کے ساتھ ہی وہ موجودہ عبوری مینیجنگ ڈائریکٹر اینڈریو اسٹراس کے ذریعے شروع کی گئی اعلیٰ کارکردگی کے جائزے کو یقینی بنانے میں بھی کلیدی کردار ادا کریں گے۔
اگرچہ روب ماضی میں کسی انتظامی عہدے پر نہ رہے ہوں، اس کے باوجود وہ اس عہدے کے مضبوط دعویداروں میں سے ایک تھے۔ رپورٹس کے مطابق اس ریس میں مارکس نارتھ کے باہر ہونے سے روب کی راہ ہموار ہوگئی۔
روب نے ایک ایسے وقت میں عہدہ سنبھالا ہے جب انگلینڈ کرکٹ ٹیم مشکل حالات سے گزر رہی ہے۔ جو روٹ نے حال ہی میں انگلینڈ کی ٹیسٹ کپتانی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ روب کے سامنے سب سے بڑا چیلنج انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری ہے۔
اپنی تقرری کے بارے میں روب نے کہا: "اس کردارکا ملنا یقینی طورپر میرے لیے فخر کی بات ہے۔ انگلینڈ مینز کرکٹ ٹیم کے آئندہ دورے کو سنہرا دور بنانے کی پوری کوشش کروں گا۔ اسکائے کے ساتھ گزارے لمحات کا میں نے بہت لطف اٹھایا۔ کبھی سوچانہیں تھا کہ اس بے مثال موقع کے لیے مجھے اسکائی کو چھوڑنا پڑے گا۔ میں ذاتی طور پر برائن ہینڈرسن اور ان کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈیبیو کپتانی کی جیت یادگارہے: راشد

Next Post

دہلی کیپٹلس کو ملی راحت، غیر ملکی کھلاڑی کا آرٹی پی سی آر ٹیسٹ منفی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
دہلی کیپٹلس کو ملی راحت، غیر ملکی کھلاڑی کا آرٹی پی سی آر ٹیسٹ منفی

دہلی کیپٹلس کو ملی راحت، غیر ملکی کھلاڑی کا آرٹی پی سی آر ٹیسٹ منفی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.