اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں رہائشی عمارت پرکیا میزائل حملہ، ایک کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-13
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

تل ابیب///
تل ابیب سے 17 میل جنوب میں واقع اسرائیلی شہر ریہووٹ میں ایک عمارت پر براہ راست میزائل حملے میں ایک شخص کی موت اور سات دیگر زخمی ہوگئے اسرائیل کی نیشنل ایمرجنسی میڈیکل سروس (ڈیوڈ ایڈم، ایم ڈی ای) نے جمعرات کو یہ اطلاع دی ایم ڈی اے نے ٹویٹ کیا ’’ریہووٹ میں رہائشی عمارت پر براہ راست حملہ۔ اس واقعے میں آٹھ افراد متاثر ہوئے جن میں سے ایک کی موت ہوگئی چار کی حالت نازک جبکہ ایک معمولی طور پر زخمی اور دو صدمے کی حالت میں ہیں، ایک شخص کو متعدد چوٹیں آئیں اور پانچ زخمیوں کو کپلن ہسپتال بھیجا گیا۔‘‘
اس سے پہلے دن میں، جنوبی اسرائیل کے کئی قصبوں میں بار بار فضائی حملے کے سائرن سنے گئے۔
غزہ پٹی میں ایک اسلامی نیم فوجی تحریک فلسطین اسلامی جہاد کے عسکریت پسندوں نے جمعرات کو اسرائیل کی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) کی جانب سے کئی کمانڈروں کو ہلاک کر نے کے بعد اسرائیل کے خلاف میزائل حملے تیز کر دیے۔ آئی ڈی ایف کے مطابق وہ اسرائیل کے خلاف راکٹ حملوں کے ذمہ دار تھے۔
اسرائیل نے منگل کی رات ’’آپریشن شیلڈ اینڈ ایرو‘‘ کا آغاز کیا، جس میں غزہ پٹی اور ان کے بنیادی ڈھانچے میں راکٹ لانچروں اور مارٹروں سمیت عسکریت پسندوں کے خلاف فضائی حملے کیے گئے۔ آئی ڈی ایف کے مطابق، جواب میں، فلسطینی اسلامی جہاد کے عسکریت پسندوں نے بدھ کے روز اسرائیل پر 469 راکٹ داغے۔
جمعرات کو فلسطینی وزارت صحت نے کہا کہ غزہ پٹی پر اسرائیلی حملوں میں 25 افراد ہلاک اور 76 زخمی ہوئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ناٹو کے وزرائے دفاع کا اجلاس 15 سے 16 جون تک برسلز میں

Next Post

ٹوئٹر نے نئے سی ای او کی خدمات حاصل کرلیں، ایلون مسک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
ایلون مسک نے ٹوئٹر 44 ارب ڈالرز میں خرید لیا

ٹوئٹر نے نئے سی ای او کی خدمات حاصل کرلیں، ایلون مسک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.