اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لکھیم پور تشدد:اہم ملزم آشیش مشرا کی ضمانت منسوخ،سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ سے نئے سرے سے غور کرنے کو کہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-18
in تازہ تریں
A A
سپریم کورٹ نے’میڈیا ون‘ کی نشریات کو دیا گرین سگنل، مرکز کے حکم پر روک

SC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

نئی دہلی/۱۸؍اپریل
سپریم کورٹ نے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے بیٹے اور لکھیم پور کھیری تشدد معاملے کے اہم ملزم آشیش مشرا کو الہ آباد ہائی کورٹ سے ملی ضمانت پیر کو منسوخ کرتے ہوئے اسے (آشیش کو) ایک ہفتے کے اندر خودسپردگی کرنے کا حکم دیا۔
چیف جسٹس این وی رمن ،جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس ہیما کوہلی کی بینچ نے آشیش کی ضمانت منسوخ کرنے اور اسے خودسپردگی کرنے کا حکم دینے کے ساتھ ہی الہ آباد ہائی کورٹ سے کہا کہ وہ نئے سرے سے غور کریں کہ اسے ضمانت دی جانی چاہئے یا نہیں۔
بینچ نے ضمانت منسوخ کرنے کا حکم پاس کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے کئی غیر متعلقہ حقائق پر غور کیا اور جلدبازی میں اپنا فیصلہ کیا۔متاثرین کو بادی النظر میں ملزم کی ضمانت عرضی کی مخالفت کرنے کے لئے مناسب وقت دئے بغیر ہی اپنا حکم پاس کردیا۔بینچ نے متعلقہ فریقوں کی دلیلیں سننے کے بعد چار اپریل کو اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔
واضح رہے کہ اترپردیش کے لکھیم پور کھیری میں تین اکتوبر کو اترپردیش کے نائب وزیراعلی کیشو پرساد موریہ کے ایک پروگرام کی مخالفت کرنے کے دوران تشدد کے واقعات پیش آئے تھے ۔اس تشدد میں مرکز کے اس وقت کے تین زرعی قوانین (اب منسوخ کردئے گئے ) کے خلاف لمبے وقت سے تحریک کررہے چار کسانوں سمیت آٹھ لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔معاملے کے اہم ملزم آشیش کو الہ آباد ہائی کورٹ نے دس فروری کو ضمانت دی تھی۔پولیس نے آشیش کو نو اکتوبر کو گرفتارکیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایڈووکیٹ فاروق ریشی کی دہلی میں حاجی شکیل سیفی سے ملاقات

Next Post

شمالی ضلع کپوارہ میں چار منشیات فروش گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم
اہم ترین

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

2026-07-26
 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘
اہم ترین

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

2026-07-26
کرگل وجے دیوس تقریبات میں  شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے
اہم ترین

کرگل وجے دیوس تقریبات میں شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے

2026-07-26
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا

2026-07-26
’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل
اہم ترین

’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل

2026-07-26
۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا
اہم ترین

۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا

2026-07-26
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

’ پہلگام راستہ عارضی طور پر بند یاترا بالتل روٹ سے جاری رہے گی‘

2026-07-26
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

 ڈوڈہ میں ٹیمپو حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، چار زخمی

2026-07-26
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

شمالی ضلع کپوارہ میں چار منشیات فروش گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.