ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مئی کے آخر پر دویں اور بارہویں جماعت کا نتائج کا اعلان ہوگا

تعلیمی کلینڈر کی منتقلی کامیابی سے ہوئی‘کچھ ہچکیاں ضروری تھیں:تصدق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-10
in اہم ترین
A A
کشمیر میں سرمائی تعطیلات کا انحصار موسم پر ہے :ناظم تعلیم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر//
ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر‘ تصدق حسین نے منگل کو کہا کہ۱۹ویں اور۱۲ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان اس ماہ کے آخر تک کر دیا جائے گا۔
سرینگر میں ایک تقریب کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایجوکیشن نے کہا کہ ہارڈ زون میں امتحانات ۱۰یا۱۲ مئی تک ختم ہوں گے اور سافٹ زون کے پرچوں کی جانچ پہلے ہی مکمل ہو چکی ہے۔
حسین نے کہا’’ ہم تیار ہیں اور ہم ہارڈ زون کے پیپرز کی جانچ کا انتظار کریں گے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ کلاس ۱۰ویں؍اور ۱۲ویںکے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان اس ماہ ہی کیا جائے گا‘‘۔
ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک تعلیمی کیلنڈر سے دوسرے میں شفٹ ہونے کے دوران کچھ ہچکیاں آئیں۔’’جب آپ ایک تعلیمی کیلنڈر سے دوسرے کیلنڈر میں منتقل ہوتے ہیں تو کچھ ابتدائی ہچکیاں ہوتی ہیں اور ہم نے ان کو کامیابی سے سنبھالا۔ ہم نے امتحانات کا انعقاد بھی کامیابی سے کیا۔‘‘

 

 

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم مودی جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرائیں :بخار ی

Next Post

برف باری اور بارشوں کے بعد موسم میں بہتری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
وادی میںبرفباری کے بعد موسم میں بہتری

برف باری اور بارشوں کے بعد موسم میں بہتری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.