ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اننت ناگ: مرگن ٹاپ پر پھنسے کنبوں کو نکالنے کےلئے بچاو کارروائیاں جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-08
in تازہ تریں
A A
اننت ناگ: مرگن ٹاپ پر پھنسے کنبوں کو نکالنے کےلئے بچاو کارروائیاں جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۸مئی

ضلع انتظامیہ اننت ناگ نے ناساز گار موسمی حالات کے بیچ کوکرناگ کے مرگن ٹاپ پر اپنے مویشیوں سمیت پھنسے کم سے کم 20 کنبوں کو نکالنے کے لئے بڑے پیمانے پر بچاو آپریشن شروع کر دیا ہے ۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

ذرائع نے بتایا کہ ریونیو، پولیس، فوج، سی آر پی ایف، میڈیکل، اے ایس ایچ، ایس آر ٹی سی پر مشتمل ٹیموں نے مرگن ٹاپ کے نزدیک ناوکن علاقے میں پھنسنے قریب بیس کنبوں کو بچانے کے لئے مشترکہ بچاو آپریشن شروع کر دیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ وہاں 10 سے 20 کنبے اپنے مویشیوں کے ساتھ پھنسے ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ گارون میں عارضی کیمپ قائم کیا گیا ہے اور فوج کی طرف سے ہنگامی اقدام کے بطور ایک میڈیکل کیمپ بھی قائم کیا گیا ہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لئے جے سی بی مشینری کے ساتھ ایک اور ٹیم کو جائے موقع کی طرف روانہ کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر: بھاری بارشوں کے پیش نظر رام بن اور ڈوڈہ اضلاع میں اسکول بند

Next Post

کشمیر میں تازہ برف باری، مزید بارشوں کی پیش گوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
وادی میں تازہ برفباری ‘ دور دراز علاقوں کا ضلع صدر مقامات سے رابطہ منقطع

کشمیر میں تازہ برف باری، مزید بارشوں کی پیش گوئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.