منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کنزر میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میںلشکرکا جنگجو جاںبحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-07
in اہم ترین
A A
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کرہامہ کنزر علاقے میں ہفتے کی صبح سکیورٹی فورسز اورملی ٹنٹوں کے درمیان تصادم آرائی کے دوران لشکر طیبہ سے وابستہ ایک جنگجو مارا گیا۔
ایس ایس پی بارہمولہ امود اشوک ناگپور نے اس جھڑپ کے بارے میں میڈیا کو بتایا کہ بارہمولہ کے سب ڈویژن ٹنگمرگ کے کرہامہ علاقے میں ایک گھر میں کچھ ملی ٹنٹ کے چھپنے کی ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی جو یہاں جنگجویانہ کارروائی انجام دینے کیلئے آئے ہوئے ہیں۔
ناگپور نے کہا کہ اطلاع موصول ہونے پر فوج کی۲آر آر، بارہمولہ پولیس اور سی آر پی ایف کی۱۷۶ویںبٹالین نے علاقے میں مشترکہ تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس دوران ایک گھر سے فوج کی تلاشی ٹیموں پر اندھا دھند فائرنگ ہوئی جس کی جوابی کارروائی کے دوران کولگام سے تعلق رکھنے والا لشکر طیبہ کا ایک جنگجو مارا گیا۔
جاں بحق جنگجو کی شناخت عابد وانی ولد محمد رفیق وانی ساکن یار ہول بابا پورہ کولگام کے بطور کی گئی جس کی تحویل سے ایک اے کے۴۷رائفل بر آمد کی گئی۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا’علاقے میں چاک و چوبند بندوبست ہے اگر جنگجو یہاں کوئی کارروائی انجام دینے کیلئے آئے ہوں گے تو ان کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا‘۔
ناگپور نے کہا’امید ہے کہ جی ٹونٹی اجلاس پر امن اور کامیابی کے ساتھ انجام دیا جائے گا‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر دفاع کا راجوری کا دورہ ،:’امن و سکون کو خراب کرنے کی کوشش کرنے والوں کو بخشا نہیں جائیگا‘

Next Post

راجستھان میں مگ طیارہ گھر پر گر کر تباہ ‘تین خواتین ہلاک 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
گوا میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ‘ پائلٹ محفوظ

راجستھان میں مگ طیارہ گھر پر گر کر تباہ ‘تین خواتین ہلاک 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.