منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں وکشمیر میں فلم ٹورزم کو بڑے پیمانے پر فروغ دیا جائے گا: سکریٹری سیاحت

’جی ۲۰ اجلاس جموںکشمیر کیلئے اپنی خوبصورتی کو دکھانے کا ایک بہترین موقع ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-07
in اہم ترین
A A
جموں وکشمیر میں فلم ٹورزم کو بڑے پیمانے پر فروغ دیا جائے گا: سکریٹری سیاحت

Abid Rashid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
محکمہ سیاحت کے سکریٹری‘ سید عابد رشید کا کہنا ہے کہ جموں کشمیر میں فلم ٹورزم کو بڑے پیمانے پر فروغ دا دیا جا جا رہا ہے ۔
رشید نے کہا کہ جموںکشمیر میں منعقد ہونے والا جی ٹونٹی اجلاس بہت ہی بڑا بین الاقوامی سطح کا ایونٹ ہے اور یہ یونین ٹریٹری کیلئے اپنی خوبصورتی کو ظاہر کرنے کا بہترین موقع ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ جموں کشمیر کے کئی سیاحتی مقامات یورپ کے سیاحتی مقامات سے بہتر ہیں۔
سیکریٹری نے ان باتوں کا اظہار کا ہفتے کو ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
رشید نے کہا’’سال گذشتہ جموں و کشمیر میں دو سو سے زیادہ فلموں کی شوٹنگ کی گئی امسال فلم ٹورزم کو فروغ دینے پر زیادہ توجہ مرکوز کی جائے گی جس کیلئے ہم نے فلم سازوں اور ہدایت کاروں تین سو مقامات رکھے ہیں جہاں وہ فلموں کی شوٹنگ کرسکتے ہیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ امسال فلم ٹورزم کو بڑے پیمانے پر فروغ دیا جائے گا تاکہ ان مقامات کو بھی سامنے لایا جائے جو ابھی منظر عام پر نہیں آئے ہیں۔
سیکریٹری نے کہا کہ جموں وکشمیر میں کئی ایسے سیاحتی مقامات ہیں جو یورپ کے سیاحتی مقامات سے بہتر ہیں۔انہوں نے کہا کہ حال ہی میں ایک بڑے پروڈکشن ہائوس نے کشمیر میں ایک فلم کی شوٹنگ کی۔
جی ٹونٹی اجلاس کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں منعقد ہونے والا جی ٹونٹی ورکنگ گروپ کا اجلاس بین الاقوامی سطح کا ایک ایونٹ ہے ۔
رشید نے کہا کہ یہ جموں وکشمیر کیلئے اپنی خوبصورتی کو دکھانے کا ایک بہترین موقع ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس اجلاس سے بھی جموں وکشمیر میں فلم ٹورزم کو فروغ ملے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

Next Post

وزیر دفاع کا راجوری کا دورہ ،:’امن و سکون کو خراب کرنے کی کوشش کرنے والوں کو بخشا نہیں جائیگا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
وزےر دفاع کا راجوری کا دورہ:’دہشت گردوں کو ختم کیا جائیگا

وزیر دفاع کا راجوری کا دورہ ،:’امن و سکون کو خراب کرنے کی کوشش کرنے والوں کو بخشا نہیں جائیگا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.