جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایس آئی یو نے کولگام میں حزب سے وابستہ سرگرم جنگجو کے گھر کی تلاشی لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-07
in اہم ترین
A A
بارودی سرنگ بر آمد ہونے کا کیس :
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس کے سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ(ایس آئی یو) نے ہفتے کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں حزب المجاہدین سے وابستہ ایک سر گرم جنگجو کے گھر پر تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔
ایس آئی یو کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ایس آئی یو کولگام نے ہفتے کے روز چک ڈیسن یاری پورہ میں سر گرم جنگجو فاروق احمد بٹ عرف نالی کے والد عبدالغنی بٹ کے رہائشی احاطے کی تلاشی لے لی۔
ترجمان نے کہا کہ فاروق بٹ کالعدم جنگجو تنظیم حزب المجاہدین جنگجو سے وابستہ سرگرم جنگجو ہے اور وہ کئی مقدموں میں مطلوب ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ این آئی اے ایکٹ کے تحت نامزد خصوصی جج کولگام کی طرف سے پولیس اسٹیشن یاری پورہ کولگام میں درج ایک ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۱۹/۱۴۲کے معاملے میں تلاشی وارنٹ جاری کئے جانے کے بعد یہ تلاشی کارروائیاں انجام دی گئیں۔
بیان کے مطابق یہ کیس ۲۰۱۹میں کٹروسہ کولگام میں پانچ غیر مقامی مزدوروں کی ہلاکت کے متعلق ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ ایس آئی یو اس کیس کی تحقیقات کر رہی ہے اور مرتکبین کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے تلاشی کارروائیاں انجام دی جا رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پائین شہر کے عالی کدل میں آتشزدگی‘خاتون لقمہ اجل

Next Post

کولگام میں گاڑی الٹ جانے سے گیارہ سیاح زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

کولگام میں گاڑی الٹ جانے سے گیارہ سیاح زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.