پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس پارٹی کا 85 فیصد کمیشن کا ٹریک ریکارڈ: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-07
in قومی خبریں
A A
یوم آئین:ہندوستان اپنے آئین کی طاقت سے آگے بڑھ رہا ہے :وزیر اعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

بادامی// وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ کانگریس کا 85 فیصد کمیشن کا ٹریک ریکارڈ ہے اور وہ کبھی بھی عوام کے مفاد میں کام نہیں کر سکتی۔
مسٹرمودی نے کہا، "جس پارٹی کا 85 فیصد کمیشن کا ٹریک ریکارڈ ہو، وہ کبھی بھی عوام کے مفاد میں کام نہیں کر سکتی۔ کانگریس کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی نے عوامی طورپر اعتراف کیا تھا کہ اگر دہلی سے 100 پیسے بھیجے جاتے ہیں، تولوگوں تک صرف 15 پیسے پہنچتے ہیں۔ آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ وزیراعظم کے دفتر نے یہ بات کہی کہ85 فیصد رقم درمیان میں کوئی لوٹ لیتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بھائیو اور بہنو، یہ کانگریس کیسا پنجہ ہے جو ایک روپے میں سے 85 پیسے کھاجاتا ہے ۔ کانگریس کی ان بداعمالیوں کی وجہ سے ہمارا ملک کئی دہائیوں تک پسماندہ رہا۔ جن بیماریوں کو کانگریس نے اپنے برسوں کے دور اقتدار میں مضبوط کیا تھا، اب بی جے پی انہی بیماریوں کا مستقل علاج دے رہی ہے ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ کانگریس کی اس سیاست سے پورا کرناٹک ناراض ہے ، جس نے خوشامد، تالہ بندی اورانتخابی مدوں کے غلط استعمال کی اپنی پرانی عادت کو نہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
انہوں نے کہا، "ووٹ بینک کی خوشامد، بی جے پی کی فلاحی پالیسیوں پر تالہ بندی، او بی سی اور لنگایت برادری کو گالی دینا… پورا کرناٹک کانگریس کی اس سیاست سے ناراض ہے ۔
بنگلورو شہر میں آج ان کے روڈ شو کو ملنے والی زبردست حمایت سے پرجوش مسٹرمودی نے کہا کہ کرناٹک کے پورے لوگ بی جے پی کے لئے یہ الیکشن لڑ رہے ہیں اور دیکھ رہے ہیں کہ ڈبل انجن والی حکومت دوبارہ اقتدار میں آ رہی ہے ۔
انہوں نے کہا، ‘‘میں نے آج بنگلور میں جو دیکھا… میں اعتماد کے ساتھ کہتا ہوں کہ نہ تو ہمارے لیڈر اور نہ ہی امیدوار الیکشن لڑ رہے ہیں، بلکہ کرناٹک کے لوگ بی جے پی کے لیے یہ الیکشن لڑ رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرن رجیجو نےلو ان نائنٹیزکا ٹریلر لانچ کیا

Next Post

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.