جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ریاسی میں ملی ٹینٹ کے رہائشی مکان کو مسمار کیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-06
in اہم ترین
A A
ریاسی میں ملی ٹینٹ کے رہائشی مکان کو مسمار کیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

جموں//
جموںکشمیر کے ریاسی ضلع کے ماہور تحصیل میں آئی ای ڈی دھماکوں میں ملوث مقامی ملی ٹینٹ کے رہائشی مکان کو مسمار کیا گیا۔
اطلاعا ت کے مطابق ضلعی انتظامیہ ریاسی نے گلاب گڑھ میں گرفتار ملی ٹینٹ کے رہائشی مکان پر بلڈوزر چلایا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ ملی ٹینٹ نے سرکاری اراضی پر مکان تعمیر کیا تھا اور قوانین کے مطابق اس کے مکان کو مسمار کیا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ محمد عروف شیخ کو پہلے ہی پولیس نے کٹرا اور نروال میں ہوئے دھماکوں کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے ۔
محمد عروف کی گرفتاری کے بعد اس کو نوکری سے برطرف بھی کیا گیا ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ محمد عروف نے کٹرا میں سٹکی بم کے ذریعے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جبکہ نروال دھماکوں میں بھی اس کا ہاتھ ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشتواڑ میں سوتیلی ماں نے کمسن بچی کا قتل کیا

Next Post

کشمیر میں۶سے۸مئی تک بارشوں کی پیش گوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

کشمیر میں۶سے۸مئی تک بارشوں کی پیش گوئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.