ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سری لنکا کے صدر نے ویساک کے دن 988 قیدیوں کو دی معافی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-06
in عالمی خبریں
A A
دنیش گونا وردنے بنے سری لنکا کے نئے وزیر اعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

کولمبو///
سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے جیل میں بند 988 قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جنہیں بدھوں کے سب سے اہم مذہبی تہوار ’ویساک کے دن‘ کے موقع پر جمعہ کو رہا کیا جائے گا۔ ایک سینئر افسر نے یہ اطلاع دی۔
محکمہ جیل کے کمشنر اور ترجمان چندنا ایکانائیکے نے میڈیا کو بتایا کہ صدر نے ملک کے آئین کے آرٹیکل 34 کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے یہ معافی دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ معافی کئی شرائط و ضوابط کی بنیاد پر دی گئی ہے۔ سری لنکا عام طور پر یوم آزادی اور بڑی مذہبی تقریبات کے دوران قیدیوں کو معاف کرتا ہے۔
مسٹر ایکانائیکے نے کہا کہ معافی کا اطلاق ان لوگوں پر نہیں ہوتا جو قتل، منشیات سے متعلق سنگین جرائم، عصمت دری اور مسلح ڈکیتی کا مرتکب پایا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منی پور میں فوری طور پر صدر راج نافذ کیا جائے : کانگریس

Next Post

بائیڈن کا سوڈان میں خون بہانے کے ذمہ داروں کیخلاف پابندیوں کا عندیہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

بائیڈن کا سوڈان میں خون بہانے کے ذمہ داروں کیخلاف پابندیوں کا عندیہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.