ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اسد حکومت کو شامل کرنے کی کوششوں کو احتیاط سے جانچیں

بلنکن نے مصر کو خبردار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-04
in اہم ترین
A A
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

Balkin

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

پیرس//
اعلیٰ امریکی سفارت کار انٹونی بلنکن نے مصر کو خبردار کیا کہ وہ "غور سے” اس بات کا جائزہ لے کہ آیا اسد حکومت کو شامل کرنے کی کوششوں سے شامی عوام کو کوئی فائدہ پہنچا۔
اس بات کا اظہار انہوں نے اپنے مصری ہم منصب سے فون کال کے دوران کیا۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق منگل کو ایک فون کال کے دوران، انٹونی بلنکن اور ان کے مصری ہم منصب سامح شکری نے عمان کی میزبانی میں شام کے بارے میں ہفتے کے آخر میں ہونے والی ملاقات پر تبادلہ خیال کیا۔
مصر ان عرب اور خلیجی ریاستوں میں شامل ہے جنہوں نے حالیہ مہینوں میں شام کے صدر کے ساتھ رابطے بحال کیے ہیں۔
بشار الاسد اور ان کے وزیر خارجہ کو، ایک دہائی سے زیادہ تنہائی اور عرب لیگ سے نکالے جانے کے بعد، عرب دارالحکومتوں میں خوش آمدید کہا گیا ہے۔
محکمہ خارجہ نے اس فون کال کے ریڈ آؤٹ میں کہا، "سیکرٹری نے اس بات پر زور دیا کہ اسد حکومت کے ساتھ (سفارتی بحالی عمل میں) مصروف افراد کو احتیاط سے دیکھنا چاہیے کہ یہ کوششیں شامی عوام کی ضروریات کو کیسے پورا کر رہی ہیں۔”
دونوں نے سوڈان میں جنگ بندی کو بڑھانے کی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سربیا میں 14سالہ طالبعلم کی اسکول میں فائرنگ

Next Post

سرینگر‘ لیہہ شاہراہ پر مختصر وقفے تک بند رہنے کے بعد ٹریفک بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post

سرینگر‘ لیہہ شاہراہ پر مختصر وقفے تک بند رہنے کے بعد ٹریفک بحال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.