ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پاکستان کے بعد چین کے وزیر خارجہ بھی ہندوستان آئیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-03
in تازہ تریں
A A
چینی وزیر خارجہ وانگ یی پہلے دورہ افغانستان میں کابل پہنچ گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
چینی وزیر خارجہ کن گینگ گوا میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں شرکت کے لیے بھارت آئیں گے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کو کہا کہ اجلاس میں کن گینگ شنگھائی تعاون تنظیم کے دیگر رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کریں گے۔
قابل ذکر ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ ۴؍اور۵مئی کو گوا میں منعقد ہوگی۔
ترجمان نے کہا کہ اجلاس کے دوران ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ کن گینگ ایس سی او کے دیگر رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال اور مختلف شعبوں میں دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
ترجمان نے کہا کہ کن گینگ معیشت اور معاش سمیت مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو گہرا کرنے کیلئے میانمار کا بھی دورہ کریں گے۔
واضح رہے کہ کن گینگ نے نئی دہلی میں جی۲۰ وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے موقع پر وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کی تھی اور دو طرفہ تعلقات کی موجودہ حالت اور چیلنجز تبادلہ خیال کیا تھا۔
کن گینگ کو گزشتہ سال دسمبر میں چین کا نیا وزیر خارجہ مقرر کیا گیا تھا۔ اس سے قبل چین کے وزیر دفاع جنرل لی شانگ فو گزشتہ ماہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کیلئے دہلی پہنچے تھے۔ اس دوران انھوں نے بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے دوطرفہ ملاقات بھی کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا کے سفیر بیری اوفیرل کی ایل جی سے ملاقات

Next Post

امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں پاکستان اور چین کی صورتِ حال پر تشویش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں پاکستان اور چین کی صورتِ حال پر تشویش

امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں پاکستان اور چین کی صورتِ حال پر تشویش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.