منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شرد پوار کا پارٹی صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-02
in تازہ تریں
A A
شرد پوار کا پارٹی صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

ممبئی/۲مئی
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار نے پارٹی کے صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد سے مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔
شرد پوار نے کہا کہ انہوں نے طویل عرصے تک پارٹی کی قیادت کی ہے لہذا اب وقت آگیا ہے کہ پارٹی نئی قیادت پر غور کرے۔
اس اعلان کے بعد پارٹی کارکنوں نے نعرے بازی شروع کردی۔ انہوں نے شرد پوار سے اپنا فیصلہ واپس لینے کی گزارش کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پوار نے یہ فیصلہ این سی پی کی گروپ بندی کی وجہ سے لیا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے ایسی خبریں آرہی تھیں کہ این سی پی کا ایک گروپ بی جے پی کے ساتھ جانا چاہتا ہے۔
مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی اجیت پوار اور پرفل پٹیل جیسے لیڈران اس گروپ میں شامل ہیں۔ ان لیڈران کا دعویٰ ہے کہ پارٹی کے ایم ایل ایز یہی چاہتے ہیں۔
دوسری جانب، دوسرا گروپ چاہتا ہے کہ این سی پی کانگریس اور ادھو گروپ کے ساتھ رہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق شرد پوار نے یہ فیصلہ بہت ہی سوچ سمجھ کر لیا ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی پارٹی کا حال شیوسینا جیسا نہ ہو۔ پوار یہ بھی دیکھنا چاہتے ہیں کہ پارٹی آگے کا راستہ کیسے طے کرتی ہے، وہ اس پر گہری نظر رکھیں گے۔ کس لیڈر کا رخ کیا ہوگا، ان کی کیا رائے ہوگی، یہ دیکھ کر ہی وہ اگلا قدم اٹھائیں گے۔
این سی پی کے ریاستی صدر جینت پاٹل نے کہا کہ آپ پارٹی میں جو بھی بدلاو¿ لانا چاہتے ہیں، آپ کیجیے، لیکن آپ مان جائے۔ پارٹی کے سینئر لیڈر چھگن بھجبل نے بھی پوار سے ایسی ہی درخواست کی۔ واضح رہے کہ شرد پوار نے ایک سال پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ این سی پی صدر کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔ پارٹی آئین کے مطابق صدر کا عہدہ پانچ سال کے لیے ہوتا ہے۔
اس کے مطابق پوار کی میعاد ابھی باقی ہے۔ دراصل، این سی پی میٹنگ میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے، وہ میڈیا میں براہ راست دکھایا جا رہا ہے۔ اور میڈیا رپورٹس کے مطابق پوار یہ چاہتے تھے۔ تمام لیڈروں نے ایک ایک کر کے پوار سے پارٹی درخواست کی ہے وہ پارٹی کی قیادت کریں اور جس طرح سے وہ تبدیلی کرنا چاہتے ہیں کریں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملی ٹینسی کیس :کشمیرکے کئی مقامات پر ایس آئی اے نے چھاپے مارے

Next Post

بی جے پی جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات نہیں چاہتی :عمرعبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر

بی جے پی جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات نہیں چاہتی :عمرعبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.