ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی کا مقصد 25 برسوں میں ملک کو مسائل سے پاک کرنا : مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-28
in قومی خبریں
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

بنگلورو// کرناٹک میں حکومت مخالف لہر کو پسپا کرنے اور 10 مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جمعرات کو ‘مودی بمقابلہ کانگریس’ کا منظرنامہ بنانے کی بھرپور کوشش کی۔
بی جے پی کی یہ حکمت عملی پارٹی کے چیف پرچارک وزیر اعظم نریندر مودی کے نئی دہلی سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کرناٹک کے کارکنوں اور ووٹروں سے خطاب کے دوران سامنے آئی۔
مسٹر مودی نے اپنے خطاب میں پارٹی کارکنوں سے کہا کہ وہ کانگریس کے ریوڑیاں بانٹنے کے کلچر کو ختم کریں اور کانگریس پر جھوٹ بولنے اور بدعنوانی کا الزام بھی لگایا۔
کانگریس پر سخت حملہ کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا، ”ان کی گارنٹی کا کیا مطلب ہے ، جب ان کی وارنٹی ہی ختم ہو چکی ہے ۔
ریاست میں برسراقتدار بی جے پی کے خلاف حکومت مخالف لہر، پارٹی میں بڑھتے ہوئے بغاوت اور ریاستی حکومت پر 40 فیصد ‘سرکاری فیس’ لگانے کے کانگریس کے الزامات کے درمیان، مسٹر مودی کا آج کا خطاب پوری طرح سے کارکنوں کو متحرک کرنے پر مرکوز نظر آیا۔
مسٹر مودی نے کارکنوں سے کہا کہ وہ لوگوں کو بتائیں کہ کانگریس کے دور حکومت میں کرناٹک میں عدم استحکام نے یہاں کے لوگوں کو کس طرح نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے مخالفین کا مقصد صرف الیکشن جیتنا ہے جبکہ بی جے پی کا مقصد اگلے 25 برسوں میں ملک کو مسائل سے پاک کرنا ہے ۔
کانگریس کو نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا، "کانگریس اس بارے میں بات نہیں کرتی ہے کہ ملک میں ایک اور ایمس بنانے میں کتنا وقت لگا، تقریباً 60 سال لگے ۔ 1947-2014 کے درمیان ملک میں صرف 380 میڈیکل کالج تھے ، جب کہ 2014 کے بعد یہ بڑھ کر 600 سے زائد ہو گئے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بی جے پی رفتار اور وقت کی پابندی سے کام کرتی ہے ، جب کہ کانگریس نیم دل سے کام کرتی ہے ۔
اپوزیشن کو نشانہ بناتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ بی جے پی ‘شارٹ کٹ’ نہیں لیتی، وہ ملک کی ترقی اور مستقبل کے لیے دولت کی تخلیق کے لیے کام کرتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہم شکست کے مستحق تھے: کوہلی

Next Post

مودی پر ذاتی تبصرہ نہیں کیا: کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

مودی پر ذاتی تبصرہ نہیں کیا: کھڑگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.