منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کابل ہوائی اڈے پر دھماکے میں ملوث داعش رہنما طالبان کے ہاتھوں ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-27
in عالمی خبریں
A A
ایران کا عراقی کردستان پر حملہ، 13افراد ہلاک متعدد زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

کابل//
اگست 2021 میں کابل ہوائی اڈے پر ہونے والے خودکش دھماکے کا منصوبہ ساز داعش کا سینئر رہنما کریک ڈاؤن آپریشن کے دوران طالبان کے ہاتھوں مارا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سیکیورٹی حکام نے کابل ایئرپورٹ دھماکے میں ہلاک ہونے والے 10 سے زائد امریکی فوجیوں کے اہل خانہ کو ان کے بیٹوں کے قتل میں ملوث داعش رہنما کی طالبان کے ہاتھوں ہلاکت کے بارے میں بریفنگ دی۔
دھماکے میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجی ڈیرن ٹیلر ہوور کے والد ڈیرن ہوور نے بتایا کہ میں بھی اُس بریفنگ میں شامل تھا تاہم دھماکے کے منصوبہ ساز داعش رہنما کی ہلاکت کی محدود معلومات فراہم کی گئی ہیں۔
مقتول امریکی فوجی کے والد نے شکوہ کیا کہ طالبان کے ہاتھوں مارے گئے داعش رہنما کی نہ شناخت ظاہر کی گئی اور نہ ہی اس کی موت کب اور کیسے ہوئی، بتایا گیا۔
دوسری جانب ایک طالبان اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ داعش رہنما اپریل کے اوائل میں کریک ڈاؤن آپریشن کے دوران مقابلے میں مارا گیا تھا اور اس وقت طالبان کو نہیں پتہ تھا کہ مارے جانے والوں میں کابل ایئرپورٹ دھماکے کا منصوبہ ساز بھی شامل ہے۔
یاد رہے کہ 17 اپریل 2021 کو حامد کرزئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے مرکزی دروازے پر اُس وقت خود کش حملہ کیا گیا تھا جب وہاں ملک سے نکلنے کی کوشش کرنے والے ہزاروں افراد اور درجنوں امریکی و نیٹو فوجی موجود تھے۔
خود کش دھماکے میں 170 افغان شہری اور 13 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔ دھماکے کی ذمہ داری داعش خراسان نے قبول کی تھی۔
واضح رہے کہ داعش کے افغانستان میں 4 ہزار سے زائد ارکان ہیں جو اس وقت طالبان حکومت کے سب سے بڑے دشمن ہیں اور افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد سے سیکیورٹی اہلکاروں، مساجد اور امام بارگاہوں پر حملے میں ملوث ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران کا سعودی عرب کے ساتھ تجارت شروع کرنے کا اعلان

Next Post

پونچھ حملہ :حملے سے پہلے دو ماہ تک حملہ آوروں کو پناہ دینے والا گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
عالمی خبریں

روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف مائیکل گوڈکوف یوکرینی حملے میں ہلاک

2025-07-05
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
عالمی خبریں

ایران میں 3 سال سے قید فرانسیسی جوڑے پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام

2025-07-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

2025-07-04
Next Post
مینڈھر: فوجی گاڑی میں آگ لگنے سے 5 فوجی ہلاک

پونچھ حملہ :حملے سے پہلے دو ماہ تک حملہ آوروں کو پناہ دینے والا گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.