ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سچن ٹنڈولکر اور برائن لارا کیلئے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں اعزاز کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-25
in کھیل
A A
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ بے رحم ثابت ہو سکتا ہے : سچن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

سڈنی//
آسٹریلیا نے عظیم کرکٹرز سچن ٹنڈولکر اور برائن لارا کے لیے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں اعزاز کا اعلان کیا۔
اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ کے دو گیٹ عظیم کرکٹرز کے ناموں سے منسوب کر دیے گئے ہیں۔
کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ سچن ٹنڈولکر کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر اور برائن لارا کی ایس سی جی میں 277 رنز کی اننگز کو تیس سال مکمل ہونے پر اعزاز دیا گیا ہے۔
مہمان ٹیم کے کھلاڑی گراؤنڈ میں لارا ٹنڈولکر گیٹس سے داخل ہوں گے جبکہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم سر ڈان بریڈ مین گیٹ سے گراؤنڈمیں داخل ہوتی ہے۔
سابق بھارتی اسٹار بیٹر سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ بھارت سے باہر ایس سی جی میرا فیورٹ گراؤنڈ ہے، میری اس گراؤنڈ کے ساتھ بڑی یادیں وابستہ ہیں۔
سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ اعزاز کی بات ہے کہ مہمان ٹیمیں میرے اور میرے قریبی دوست برائن کے نام سے منسوب گیٹ استعمال کریں گی۔
ویسٹ انڈیز کے سابق مایہ ناز بیٹر برائن لارا نے کہا ہے کہ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں اعزاز دیا جانا قابل فخر ہے، میں جب آسٹریلیا آتا ہوں تو ایس سی جی ضرور آتا ہوں۔
برائن لارا کا کہنا ہے کہ ایس سی جی میرے لیے ایک خاص جگہ ہے اور اس کے ساتھ میر بڑی یادیں وابستہ ہیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل سر ڈان بریڈ مین، ایلن ڈیوڈسن اور آرتھر مورس کے ناموں سے گیٹ منسوب ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہربھجن نے دھونی کے بارے میں چونکا دینے والی کہانی بتادی

Next Post

کوہلی نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر کھلاڑیوں کو پہچان لیا، ویڈیو وائرل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں

کوہلی نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر کھلاڑیوں کو پہچان لیا، ویڈیو وائرل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.